aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "stick"
دربار میں اب سطوت شاہی کی علامتدرباں کا عصا ہے کہ مصنف کا قلم ہے
وقت ڈنڈی مارتا ہے تولنے میں میرا حصہدن بھی چھوٹے پڑ رہے ہیں رات بھی کم ہو رہی ہے
دل کا اس کنج لب سے دے ہے نشاںبات لگتی تو ہے ٹھکانے کی
اے چوب خشک صحرا وہ باد شوق کیا تھیمیری طرح برہنہ جس نے تجھے بنایا
نوکا ہی بچوں کا جھولانوکا ہی پیری کا عصا تھا
سمجھ تو کورسوادوں کو ہو جو علم نہ ہواگر سمجھ بھی نہ ہو کور بے عصا سمجھو
بحر ظلمات جنوں میں بھی نکل آئی ہے راہعشق کے ہاتھ میں موسیٰ کا عصا ہو جیسے
معجزے کا در کھلا اور اک عصا روشن ہوادور گہرے پانیوں میں راستہ روشن ہوا
پھر کوئی عصا دے کہ وہ پھنکارتے نکلےپھر اژدہے فرعون کے ٹونوں کی طرف سے
تجھ میں اور مجھ میں تعلق ہے وہیہے جو رشتہ ساز اور مضراب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books