aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "surgeon"
اشک آنکھوں سے گرے خون رگوں میں جو نہ تھامیں نے آخر ادب نشتر فصاد کیا
قاتل ادھر جراح ادھر میں نیم بسمل خاک پراک تیر کش اک تیر زن ایک اس طرف ایک اس طرف
رکھ نہ سوزن کو ذرا دیکھ تو لے اے جراحقابل بخیہ مرا زخم جگر ہے کہ نہیں
زخموں کا ایک سلسلہ اچھا نہیں لگاجراح کو یہ تجربہ اچھا نہیں لگا
ناسور کی صفت ہے نہ ہوگا کبھو وہ بندجراح زخم عشق کوں آ کر سیا تو کیا
اگیاتؔ یہ جو سنت ہیں سرجن سے نہیں کماپدیش کی قینچی سے انا کاٹ رہے ہیں
شعلۂ ہجر سے خوں خشک ہوا ہے اس کارگ عاشق پہ ستم نشتر فصاد نہ کر
حد سے آگے نہ بڑھے دیکھیے مژگان درازچھیڑنے کے لئے کم نشتر فصاد نہیں
دل کی بیتابی سے ٹانکے مرے سب ٹوٹ گئےپٹی جراح کہو زخم پہ کیوں کر باندھے
کس کی مژگاں نے ہمارے ساتھ کاوش کی شروعخون کے قطرہ رگوں میں نشتر فصاد ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books