aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tempo"
وہی دل ہے مگر اب وہ نہیں اگلی سی بیتابیوہی خوں ہے مگر رفتار مدھم ہوتی جاتی ہے
چاند انگڑائی پر انگڑائی لیتے ہیں جوبن کے بیچمدھم مدھم دیپ جلے ہیں سوئے سوئے نین کے بیچ
بدلتے وقت کی رفتار کیا ہےمحبت اب ترا کردار کیا ہے
پھر جانئے کب وقت کی رفتار تھمے گیٹھہرے ہوئے لمحے کو نگاہوں میں پرو لو
رنگ کیا خوب جمے گا جو کبھی مل بیٹھیںاور کچھ لوگ طبیعت کی روانی والے
اک خواب ہماری آنکھوں میں ہے رقص کناں صوفی جیساحسرت سے جنوں کو تکتا ہے سرگم مدھم کرنے کے لیے
رات ڈھلتے ڈھلتے آئی صبح کی دہلیز تکدل نے لے تبدیل کر دی ساز جاں مدھم ہوا
جب تجربات دل کی روانی میں آ گئےالفاظ سب حصار معانی میں آ گئے
وقت کی عمر کیا بڑی ہوگیاک ترے وصل کی گھڑی ہوگی
وقت بھی تیور بدلتا جائے_گادل بھی اپنی چال چلتا جائے_گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books