aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "toss"
کیسے آکاش میں سوراخ نہیں ہو سکتاایک پتھر تو طبیعت سے اچھالو یارو
ایک آئینہ ہوں اے نقشؔ میں پتھر تو نہیںٹوٹ جاؤں گا نہ اس طرح اچھالو مجھ کو
کبھی کنارے بھی کشتی بچا نہیں سکتےکبھی بھنور بھی سفینے اچھال دیتا ہے
حق بیانی ہے اگر جرم تو پھر اے لوگوںقتل کر دو مرا نیزوں پہ اچھالو مجھ کو
کیا ہی مل جائے گا تم کو مجھے تڑپانے سےروکتے کیوں ہو مجھے اپنے قریب آنے سے
ہوا میں تھوڑا سا رنگ اترے سو اس لیے میںگلاب کی پتیاں فضا میں اچھالتا ہوں
چلو تم بھی مقدر آزما لوہمارے نام کا سکہ اچھالو
بے یار دود و لکا مرے آسماں بناساقی بنا دے ماہ پیالہ اچھال کے
سرشک شوق کا وہ ایک قطرۂ ناچیزاچھالنا تھا کہ اک بحر بے کنار ہوا
جانبؔ نصیب والے تو چاہیں گے بس یہیہو فیصلے جہان میں سکے اچھال کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books