aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "trunk"
میں جان لوں گا کہ اب سانس گھٹنے والا ہےہرے درخت سے جب شاخ کٹ رہی ہوگی
ساس نے آج کھلائی ہے جلیبی مجھ کونیم کا پیڑ بھی مصری کی ڈلی ہوتا ہے
یہاں زمین پہ بلوے یہاں زمیں پہ فسادنکال رکھتے ہیں صندوق سے کفن اپنے
جو مرا تکیہ جوانی تھااسی برگد کی جھک گئی ہے کمر
جیسے کسی تنے سے جڑا ہو تمام پیڑمیرے ازل ابد سے بغل گیر ایک پل
درد کا چہرہ تھا برباد ہوادشت میں سوکھا شجر باقی ہے
میں جس سے کٹ کے جدا ہو گیا تناور تھاہے اس کے نام رقم سایۂ شجر کرنا
ہے زمیں بوس عمارت اتنیاس کا سینہ بھی تنا تھا پہلے
ہوس بھی کیا کوئی خستہ ستوں ہےدرخت نارسا کی ساق ہے وہ
اس کا اچھا ہونا بھی اس کے لیے ہے اک عذابپیڑ سے صندل کے دیکھیں کتنے لپٹے سانپ ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books