aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "type"
جو ستم ہم پر ہے اس کی نوعیت کچھ اور ہےورنہ کس پر آج دنیا میں ستم ہوتا نہیں
آیا کوئی بھی طرح مرے چین کی ہوگیآزردہ ہوں جینے سے میں مرنے سے خفا ہوں
شب بھی ہے وہی ہم بھی وہی تم بھی وہی ہوہے اب کے مگر اپنی سزا اور طرح کی
اسی طرح کے شب و روز ہیں وہی دنیاپرانی خاک پہ تعمیر ہے نئی دنیا
ہوئے تقسیم جب سے دشمنی قائم بھی ہے لیکنادھر والے ہماری ہم ادھر کی بات کرتے ہیں
مقدر کو بگڑتے دیر لگتی ہی نہیں اندوریؔکسی کی بد دعائیں سب بہاریں چھین لیتی ہیں
اسی کو بھول چکے ہیں غزلؔ زمیں کے خداجو ہر عروج کو اک دن زوال دیتا ہے
من مندر میں جھانک کے دیکھدور نہیں تجھ سے بھگوان
نہ جانے ہار ہے یا جیت کیا ہےغموں پر مسکرانا آ گیا ہے
لحد ایسی کسی نے بھی نہ دیکھی ہوگی اے شیبانؔہزاروں حسرتوں کی ہو گئی تدفین آنکھوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books