aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uniform"
بستی کا معمول پہ آنا مشکل ہےچوراہے پر وردی والے بیٹھے ہیں
ہم دوستوں کے پیار میں ہم رنگ ہیں لباساور لوگ کہہ رہے ہیں کہ وردی خرید لی
ایک وردی ہے ماس بھی گویاایک وردی کے پیچھے وردی ہے
خیانت مت کرو خاک وطن سےکہ تیرے تن پہ خاکی وردیاں ہیں
عشق یک رنگی ہوا اور غم بھی کچھ تازہ نہیںشاعری کے واسطے اچھے بہانے دے مجھے
کل جسے گھر سے اٹھا لے گئی خاکی وردیآج ماں باپ اسے شمشان لئے جاتے ہیں
یک طرف ہو کے رہیں گے یک رنگہم کو اعراف سے نفرت ہوگی
ہر ساز کا ترنم یکسانیت نما ہےاک تازہ کار نغمہ ترتیب دے رہا ہوں
اس کو پہچانے برترؔ یہ ممکن نہیںوہ نہ یک رنگ ہے اس کی پہچان کیا
از بس کہ ہوا ہوں سب سیں یک رنگاغیار کوں یار بوجھتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books