aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "university"
سند محبت کی عاشقوں نے یہیں سے پائیکسی یونیورسٹی کا جامع نصاب آنکھیں
ہم نے تو انہیں جامعہ سے نقد خریداپھر کس طرح جعلی ہوئیں اسناد ہماری
کبھی جو تاب و تمنا کی یونیورسٹی تھےاب ایک گاؤں کا اجڑا سکول ہو گئے ہیں
کبھی جو تاب_و_تمنا کی یونیورسٹی تھےاب ایک گاؤں کا اجڑا سکول ہو گئے ہیں
یہ ہمارا ہی کلیجہ ہے کہ تیرے غم کودل کی مانند کلیجے سے لگائے رکھنا
ہر اک جذبہ تعین سے گریزاں ہے جہاں میں ہوںغم_دل بے_نیاز_کفر_و_ایماں ہے جہاں میں ہوں
کچھ تعین نہیں اس راہ میں جوں ریگ_رواںجس جگہ بیٹھ گئے اپنی وہی منزل ہے
کوئی مذاق نہیں عمر بھر کی محنت کوکلیجہ چاہیے غیروں کے نام کرتے ہوئے
ذوق_عبودیت ہے تعین سے بے_نیازہم_صورت_جبیں در_جانانہ چاہئے
لو کل سے نئی سمت کا کرتے ہیں تعیناے دوست بچھڑنے کا ہی اصرار اگر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books