aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "use"
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھےاور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا
خوش آ گئی ہے جہاں کو قلندری میریوگرنہ شعر مرا کیا ہے شاعری کیا ہے
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیں
اہل دنیا سے مراسم بھی برتنے ہوں گےہر نفس صرف عبادت ہو ضروری تو نہیں
کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیلؔ اس کے لیےکرے گا ہم پہ ستم وہ بھی ہر کسی کی طرح
دل خون ہو چکا ہے جگر ہو چکا ہے خاکباقی ہوں میں مجھے بھی کر اے تیغ زن تمام
روتے ہو اک جزیرۂ جاں کو فرازؔ تمدیکھو تو کتنے شہر سمندر کے ہو گئے
اب کیا فریب دیجیے اور کس کو دیجیےاب کیا فریب کھائیے اور کس سے کھائیے
کھوٹے داموں میں یہ بھی کیا ٹھہرادرہم داغ کا رواج نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books