aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "weapons"
ٹھیک ہوا جو بک گئے سینک مٹھی بھر دیناروں میںویسے بھی تو زنگ لگا تھا پشتینی ہتھیاروں میں
آنکھ کھولی ہے فسادات میں جن بچوں نےان کو خوابوں میں بھی ہتھیار نظر آتے ہیں
کرشن جیسا سارتھی اب چاہتی ہے زندگیکام سب بنتے نہیں ہیں جنگ میں ہتھیار سے
امن کی پوتھی جزدانوں میں ہاتھوں میں ہتھیارگاندھی کے اس دیس میں سستا خون ہے مہنگا پیار
دیتا ہے ترک عشق بتاں کی صلاح توواعظ خدا کرے کہ نہ تجھ کو خدا ملے
ہم کو ہتھیار کی ضرورت کیاجب محبت شعار ہیں ہم لوگ
پھول بکا رہے ہیں ترشول بکانے والے بھیجب سے وہ شہر آیا ہتھیار نہیں بنا کوئی
تیر و کمان، خنجر و تلوار بن گئےدشمن ملا تو ہاتھ بھی ہتھیار بن گئے
اتنی شدت کا غم نہیں تم کوتم نے جتنی صلاح لے لی ہے
اٹھا لیے گئے ہتھیار پھر تحفظ کوکہ شہر امن میں کوئی اماں میں تھا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books