تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "''dost"
انتہائی متعلقہ نتائج "''dost"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "''dost"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
dost
दोस्त دوسْت
وہ شخص جس کی خیر خواہی اور محبت قابلِ اعتبار ہو یا جس سے سچَی خیر خواہی و محبت کی جائے، جس کے ساتھ میل جول رسم و راہ، ملاقات ہو (دشمن کا نقیض)
فارسی
hayaa-dost
हया-दोस्त حَیا دوسْت
رک : حیادار.
مزید نتائج "''dost"
غزل
مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
غزل
تجھے گھاٹا نہ ہونے دیں گے کاروبار الفت میں
ہم اپنے سر ترا اے دوست ہر احسان لیتے ہیں
فراق گورکھپوری
غزل
صبا اکبرآبادی
نظم
آوارہ
یہ نہیں ممکن تو پھر اے دوست ویرانے میں چل
اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں


