aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'शेफ़्ता'"
مصطفیٰ خاں شیفتہ
1806 - 1869
شاعر
محمد مصطفیٰ خان شیفتہ
مصنف
سید محمد کاظم حسین شیفتہ
اے دل شیفتہ میں آگ لگانے والےرنگ لایا ہے یہ لاکھے کا جمانا تیرا
آواز میں درد تھا، جوانی تھی لیکن یہ مطلع ختم ہوتے ہی آواز ڈوب گئی۔ دور ایک کوٹھے پر ملکہ جان جماہیاں لے رہی ہے۔ چاندنی بچھی ہوئی ہے، جس کی سلوٹوں سے اور موتیا اور گلاب کی بکھری اور مسلی ہوئی پتیوں سے پتہ چلتا ہے کہ ناچ کی...
نہیں املا درست غالبؔ کاشیفتہؔ کو بتا چکا ہوں میں
وحشتؔ و شیفتہؔ اب مرثیہ کہویں شایدمر گیا غالبؔ آشفتہ نوا کہتے ہیں
میں اردو نثر اور اردو رسالوں اور اخباروں کی کثرت اور آب و تاب کو دیکھ کر بھی خوش ہوں۔ رقعات غالب گویا اس بات کی پیشین گوئی تھے۔ یہ سب صحیح لیکن دلی کی پچھلی صحبتیں یاد آگئیں اور دل کو تڑپا گئیں۔ اب نہ ذوق ہیں نہ مومن،...
'शेफ़्ता'شیفتہؔ
pen name of a poet
گلشن بے خار
تذکرہ
تذکرہ گلشن بے خار
حضرت شیفتہ کے مختصر حالات
شاعری
کلیات شیفتہ
کلیات
سفرنامہ حجاز
سفر نامہ
خواتین کی تحریریں
گلشن بیخار
دیوان شیفتہ
دیوان
انتخاب کلام مصطفیٰ خاں شیفتہ
انتخاب
کلیات شیفتہ و حسرتی
سوانح حیات
راوی، شیفتہ کے مکان پر مہمان جمع ہیں۔ مفتی صدرالدین آزردہ، مولوی فضل حق، مصطفے ٰ خاں شیفتہ، اردو دیوانِ غالب کا تذکرہ کر رہے ہیں۔ آزردہ، مرزا صاحب بیدل کا رنگ آپ نے خودہی ترک کردیا ہے۔ انتخاب میں ایسے اشعار سب نکال دیجیے۔...
اظہار عشق اس سے نہ کرنا تھا شیفتہؔیہ کیا کیا کہ دوست کو دشمن بنا دیا
داؤ جی کی زندگی میں بے بے والا پہلو بڑا ہی کمزور تھا۔ جب وہ دیکھتے کہ گھر میں مطلع صاف ہے اور بے بے کے چہرے پر کوئی شکن نہیں ہے، تو وہ پکار کر کہتے، ’’سب ایک ایک شعر سناؤ‘‘ پہلے مجھی سے تقاضا ہوتا اور میں چھوٹتے...
ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا کامبد نام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
کبھی تو شیفتہ اس نے کہا کبھی شیداغرض کہ روز نیا اک مجھے خطاب ہوا
غالبؔ و شیفتہؔ و نیرؔ و آزردہؔ و ذوقؔاب دکھائے گا یہ شکلیں نہ زمانا ہرگز
فسانے یوں تو محبت کے سچ ہیں پر کچھ کچھبڑھا بھی دیتے ہیں ہم زیب داستاں کے لیے
میں رہین درد سہی مگر مجھے اور چاہئے کیا جگرؔغم یار ہے مرا شیفتہ میں فریفتہ غم یار پر
کس کا بھایا ہے تجھ کو حسن و جمالدل ہوا تیرا شیفتہ کس کا
جس لب کے غیر بوسے لیں اس لب سے شیفتہؔکمبخت گالیاں بھی نہیں میرے واسطے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books