aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'akmal'"
فصیح اکمل
born.1944
شاعر
اکمل امام
اکمل آلدوری
مصنف
محمد اکمل
born.1977
اکمل مبارک گیلانی
اکمل حیدر آبادی
born.1935
اکمل ایوبی
born.1929
سید حسن اکمال
ناشر
اکمل نعیم صدیقی
قاضی محمد ظہورالدین اکمل
مدیر
محمد شہباز اکمل
حکیم محمد اکمل خاں
اکمل شاکر
غیاث اکمل
سید محمد اکمل اجملی
عمر بھر ملنے نہیں دیتی ہیں اب تو رنجشیںوقت ہم سے روٹھ جانے کی ادا تک لے گیا
جنہیں تاریخ بھی لکھتے ڈرے گیوہ ہنگامے یہاں ہونے لگے ہیں
بہت سی باتیں زباں سے کہی نہیں جاتیںسوال کر کے اسے دیکھنا ضروری ہے
کتابوں سے نہ دانش کی فراوانی سے آیا ہےسلیقہ زندگی کا دل کی نادانی سے آیا ہے
ہماری فتح کے انداز دنیا سے نرالے ہیںکہ پرچم کی جگہ نیزے پہ اپنا سر نکلتا ہے
علامہ اقبال کی شخصیت ایک عہد ساز شاعر اور فلسفی کے طور پر جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اس کلیکشن میں ان کی کچھ غزلیں شامل ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ آپ ان غزلوں کو ضیا محی الدین کی آواز میں سن بھی سکتے ہیں۔
ممتاز ترین جدید شاعروں میں معروف۔ رجحان سازشاعر
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
अकमलاَکْمَل
عربی
کامل ترین، جو کمال میں سب سے زیادہ ہو
अमलاَمَل
سنسکرت, عربی, ہندی
امید ، آرزو .
'अमलعَمَل
کام، فعل
इक़बालاِقْبال
بختیاری، خوش نصیبی، سازگاری وقت و زمانہ، ادبار کی ضد
آزادی سے قبل اردو تحقیق
تحقیق
اردو تحقیق کا عہد زریں
قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک
قوالی
متنی تنقید کا تنقیدی مطالعہ
میزان تحقیق
قرابا دین اعظم و اکمل
محمد اعظم خاں
طب یونانی
امیر خسرو
چشتیہ
ترکی
تلاش و تحقیق
حدیقتہ الاسرار
سر بلند خان اکمل
تاریخ
سخن سرائے
مجموعہ
سم اسپکٹس آف اسلامک ترکش کلچر
تہذیبی وثقافتی تاریخ
اکمال فی اسماء الرجال
ہندوستان میں اردو
چشم حیرت کو تعلق کی فضا تک لے گیاکوئی خوابوں سے مجھے دشت بلا تک لے گیا
مدعا اظہار سے کھلتا نہیں ہےیہ زبان بے زبانی اور ہے
اکملؔ آج کا انساں کتنا بے تحمل ہےدل میں کچھ خلش ابھری اور داغ دی سازش
پیار جادو ہے کسی دل میں اتر جائے گاحسن اک خواب ہے اور خواب بکھر جائے گا
ذرا آپے میں رکھو خود کو اکملؔکہ بچے اب جواں ہونے لگے ہیں
یہ وہ سفر ہے جہاں خوں بہا ضروری ہےوہی نہ دیکھنا جو دیکھنا ضروری ہے
اب کسی اور کا تم ذکر نہ کرنا مجھ سےورنہ اک خواب جو آنکھوں میں ہے مر جائے گا
ریت پر اک نا مکمل نقش تھا قربت کا خوابفاصلہ بڑھنے کے اکملؔ سو بہانے ہو گئے
اور اس کے آگے نصیر اکمل کمال شاداب غلام سارےنظر جھکائے کھڑے ہوئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books