aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",DIj7"
اب یہ باتیں رہنے دیجےجس عمر میں قصے بنتے تھے
کہانی میں تو کرداروں کو جو چاہے بنا دیجےحقیقت بھی کہانی کار ہو ایسا نہیں ہوتا
یہ رومال اب مجھی کو بخش دیجےنہیں تو لائیے میرا پسینہ
یہ دل ہے اسے دل ہی بس رہنے دیجےکرم کیجئے گا تو پچھتائیے گا
منزلیں چومتی ہیں میرے قدمداد دیجے شکستہ پائی کی
رہے نہ جان تو قاتل کو خوں بہا دیجےکٹے زبان تو خنجر کو مرحبا کہیے
یا ادھر کچھ تیز کر دیجے گھروں کی روشنییا ادھر کچھ رونق بازار کم کر دیجیے
میری تحریر ندامت کا نہ دیجے کچھ جوابدیکھ لیجے اور تغافل آشنا ہو جائیے
گالیاں آپ شوق سے دیجےرفع کیجے ملال بوسے کا
کسی کھونٹی سے باندھ دیجے اسےدل بڑا بے مہار ہے سائیں
ایک تختی امن کے پیغام کیٹانگ دیجے اونچے میناروں کے بیچ
سخت جاں ہوں مجھے اک وار سے کیا ہوتا ہےایسی چوٹیں کوئی دو چار تو آنے دیجے
خوب حق کے آستاں پر اور جھکے اپنی جبیںجائیے رہنے بھی دیجے ناصح گردوں نشیں
نزع کا اب وقت ہے اتنا تو کہہ دیجے رشیدؔآنے والے جلد آ یہ آخری آواز ہے
شکوہ نہیں ہے عرض ہے ممکن اگر ہو آپ سےدیجے مجھ کو غم ضرور دل جو مرا اٹھا سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books