تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",LYSh"
انتہائی متعلقہ نتائج ",lysh"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",lysh"
نظم
لوگ عورت کو فقط جسم سمجھ لیتے ہیں
روح مر جاتی ہے تو جسم ہے چلتی ہوئی لاش
اس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں
ساحر لدھیانوی
غزل
لاش کے ننھے ہاتھ میں بستہ اور اک کھٹی گولی تھی
خون میں ڈوبی اک تختی پر غین غبارہ لکھا تھا