aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",PMOn"
دیکھے ہیں ہم نے دور کئی اب خبر نہیںپاؤں تلے زمین ہے یا آسمان ہے
بس اتنی سی دوری یہ میں ہوں یہ منزلکہاں آ کے پھوٹے ہیں پاؤں کے چھالے
تمہارے پاؤں کے نیچے کوئی زمین نہیںکمال یہ ہے کہ پھر بھی تمہیں یقین نہیں
پاؤں پتھر کر کے چھوڑے گی اگر رک جائیےچلتے رہیے تو زمیں بھی ہم سفر ہو جائے گی
کیوں نہ پھیلائیں پاؤں بزم میں غیرآپ کے سر چڑھائے بیٹھے ہیں
تھکے نہ میرے پاؤں
رفعت سروش
سفر نامہ
درد آئے گا دبے پاؤں
ذکاء الرحمن
افسانہ
ریت میں پاؤں
سیدہ عفراء بخاری
قصہ / داستان
آنکھیں اور پاؤں
بلراج کومل
برف پر ننگے پاؤں
شاہد اختر
درد آتا ہے دبے پاؤں
اقبال مہدی
پاؤں جلتے ہیں میرے
قمر قدیر ارم
درد آئے گا دبے پاؤں
مینا ناز
ناول
پاؤں میں پھول
خواجہ احمد عباس
گردش میں پاؤں
فخر زمان
تھکے پاؤں
عادل رشید
رومانی
ننگے پاؤں
آمنہ نازلی
دبے پاؤں
نزہت فاطمہ
تمثیلی/ علامتی افسانے
مور کے پاؤں
کمال احمد
ڈرامہ
نوید انجم
معاشرتی
پری کے پاؤں گلابی گداز رقص پرستتڑپتی مچھلیاں محراب لب تھرکتی کلی
ہر پتھر اس پاؤں سے ٹکرانے کی خواہش میں زندہ ہےلیکن یہ تو اسی ادھورے پن کا جہاں ہے
انہیں پتہ بھی نہیں ہے کہ ان کے پاؤں سےوہ خوں بہا ہے کہ یہ گرد بھی گلال ہوئی
دکھے جو پاؤں کے تازہ نشان صحرا میںتو یاد آئے ہیں تالاب کے کنول لوگو
پیڈل سے سائیکل کے جو پاؤں اکھڑ گئےہم جا کے ایک شوخ حسینہ سے لڑ گئے
پاؤں اننتؔ آتما کے کون پڑےہم غلام آج بھی شریر کے ہیں
اس سے تو کہیں بیٹھ رہے توڑ کے اب پاؤںمل جائے نجات عشق کو اس در بدری سے
یہ سچ ہے کہ پاؤں نے بہت کشٹ اٹھائےپر پاؤں کسی طرح سے راہوں پے تو آئے
گہری ہوئیں جڑیں تو یہ شاخیں ہری ہوئیںپاؤں جمے تو پیڑ کے بازو نکل سکے
صحرا میں بھی گاؤں کا دریا ساتھ رہادیکھو میرے پاؤں ابھی تک گیلے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books