تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",SS2H"
انتہائی متعلقہ نتائج ",ss2H"
غزل
واں دل میں کہ صدمے دو یاں جی میں کہ سب سہہ لو
ان کا بھی عجب دل ہے میرا بھی عجب جی ہے
اکبر الہ آبادی
نظم
درخت زرد
تو میں کیا کہہ رہا تھا یعنی کیا کچھ سہہ رہا تھا میں
اماں ہاں میز پر یا میز پر سے بہہ رہا تھا میں
جون ایلیا
مزید نتائج ",ss2H"
غزل
پیلے پتوں کو سہ پہر کی وحشت پرسا دیتی تھی
آنگن میں اک اوندھے گھڑے پر بس اک کوا زندہ تھا