تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",Sidn"
انتہائی متعلقہ نتائج ",sidn"
غزل
چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
سراج اورنگ آبادی
نظم
درخت زرد
میں اپنے شہر علم و فن کا تھا اک نوجواں کاہن
مرے تلمیذ علم و فن مرے بابا کے تھے ہم سن
جون ایلیا
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",sidn"
مزید نتائج ",sidn"
غزل
جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئی
سر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق و صفا گیا
فیض احمد فیض
غزل
چلو آؤ تم کو دکھائیں ہم جو بچا ہے مقتل شہر میں
یہ مزار اہل صفا کے ہیں یہ ہیں اہل صدق کی تربتیں
فیض احمد فیض
نظم
ایک لڑکا
کبھی ہم سن حسینوں میں بہت خوش کام و دل رفتہ
کبھی پیچاں بگولہ ساں کبھی جیوں چشم خوں بستہ
اختر الایمان
نظم
ذوق و شوق
صدق خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق!
معرکۂ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق!