aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",haIG"
والسیلی ہیج
مدیر
لی ہانگ چانگ
مصنف
برٹش ہائی کمیشن، نئی دہلی
ناشر
گورنمنٹ گرلس ہائی اسکول، حیدرآباد
گورنمنٹ ہائی اسکول، حیدرآباد
امر پریس ہینگ منڈی، آگرہ
نیشنل اینگلو اردو ہائی اسکول، پونہ
حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالبؔجس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
غیروں پہ لطف ہم سے الگ حیف ہے اگریہ بے حجابیاں بھی ہوں عذر حیا کے بعد
وہ نقش پئے ہوں میں مٹ گیا ہو جو رہ میںنہ کچھ خبر ہے نہ سدھ ہے گی رہ رواں میری
اب گئے اس کے جز افسوس نہیں کچھ حاصلحیف صد حیف کہ کچھ قدر نہ جانی اس کی
منظور ہو نہ پاس ہمارا تو حیف ہےآئے ہیں آج دور سے ہم تجھ کو تاڑ کر
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
نئے سال پر 20 منتخب شعر
امیدوں کی ایک دھند ہے اورکچھ ایسا ہے جوصاف دکھتا بھی نہیں اورچھپتا بھی نہیں ۔ اسے کے سہارے زندگی چل رہی ہے ۔ سب کچھ ہاتھ سے چلے جانے کے بعد اگرکچھ بچتا ہے تووہ امید ہی ہے ۔ شاعری کے عاشق کے پاس بھی بس یہی ایک اثاثہ ہے ، وہ اسی کے سہارے زندہ ہے ۔ جو طویل رات وہ ہجر کے دکھوں میں گزاررہا ہے اس کی بھی اسے سحرنظرآتی ہے ۔ ہم یہ انتخاب اس لئے بھی پیش کررہے ہیں کہ یہ زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں حوصلہ مندی کا استعارہ ہے ۔
دنیا کی مختصر تاریخ
رام کرشن ماتھر
عالمی تاریخ
تردید السیف الی راس اہل الحیف
محمد یوسف بسمل عظیم آبادی
اسلامیات
شمارہ نمبر- 001
عبدالوہاب مسلم
Oct 1928گورنمنٹ ہائی اسکول میگزین
لٹرس فرام ہائی لیٹیٹیوڈ
نامعلوم مصنف
خط
میگزین مولانا آزاد میمویل ہائی اسکول
سعد بن
بیسٹ نوٹ آف ماڈرن پروز فار ہائی اسکول اردو ترجمہ
مزارمیر حق گلزار امید
محمد قطب الدین احمد
فیصلہ عدالت ہائی کورٹ آسمانی
مولوی مرزا موحد
خزانۂ ادب
مصطفیٰ حسن
تعلیم
شمارہ نمبر-001
ضیاء الدین احمد
کافر تجھے اللہ نے صورت تو پری دیپر حیف ترے دل میں محبت نہ ذری دی
گل بار کرے ہے گا اسباب سفر شایدغنچے کی طرح بلبل دلگیر نظر آئی
کوئل کی کوک میں بھی تیرا ہی نام ہے گااور مور کی زٹل میں تیرا پیام ہے گا
لے چلے دو پھول بھی اس باغ عالم سے نہ ہموقت رحلت حیف ہے خالی ہی داماں رہ گیا
چھوڑ کر جانا تن مجروح عاشق حیف ہےدل طلب کرتا ہے زخم اور مانگے ہیں اعضا نمک
حیف! کہتے ہیں ہوا گل زار تاراج خزاںآشنا اپنا بھی واں اک سبزۂ بیگانہ تھا
صد حیف وہ ناکام کہ اک عمر سے غالبؔحسرت میں رہے ایک بت عربدہ جو کی
جی کی جی ہی میں رہی بات نہ ہونے پائیحیف کہ اس سے ملاقات نہ ہونے پائی
ہزار شکر میں تیرے سوا کسی کا نہیںہزار حیف کہ اب تک ہوا نہ تو میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books