aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",osW5"
عیسوی خان بہادر
died.1750
مصنف
ضربت عیسوی
مطبع عیسوی، لکھنو
ناشر
اعجاز عیسوی سے نہیں بحث عشق میںتیری ہی بات جان مجسم بہت ہے یاں
کہتے ہو کہ ہو اسوۂ شبیر پہ قائمدربار میں کیوں جاتے ہو سر کیوں نہیں جاتا
گاہے اے عیسوی دم یک بات لطف سوں کرجاں بخش مجھ کو تیرا آواز ہے سراپا
سوائے اسوۂ شبیر کچھ نہ کام آیادھمال رقص یہ وجد اور حال کیا کیا کچھ
نگاہ دل سے جس دن اسوۂ شبیر دیکھیں گےخلیل اللہ اپنے خواب کی تعبیر دیکھیں گے
ओसा اوسا
(کھنساری) گنے کے رس کے شیرے یعنی راب کو ٹھنڈ پانے کا عمل
owe owe
مالِک
sown sown
کا ماضیہ۔.
self-sown self-sown
قدرتی طور پر بکھرنے والے بیجوں سے اگنے والا۔.
قصہ مہر افروز و دلبر
داستان
اسلامی دنیا دسویں صدی عیسوی میں
المقدسی
سفر نامہ
تقویم ہجری و عیسوی
ابوالنصر محمد خالدی
سیرالصحابیات مع اسوۂ صحابیات
مولانا سعید انصاری
اسلامیات
اسوۂ صحابہ
عبد السلام ندوی
اٹھار ہویں صدی عیسوی میں برصغیر میں اسلامی فکر کے رہنما
محمد خالد مسعود
اسوۂ حسنہ
امام ابن قیم
اسوۂ حسنہ
ابن قیم الجوزیہ
مجموعہ اعجاز عیسوی
خواجہ محمد عیسیٰ
اسوۂ حسینی
سید علی نقی
اکبر مسیح
یورپ سولہویں صدی عیسوی میں
مولوی رحیم الدین
فیض اس لب عیسوی کا حاتمؔبالعکس ہوا کہ مر گئے ہم
بنتے ہو جو تم اسوۂ اسلاف کے پیرودشنام طرازوں کو دعا کیوں نہیں دیتے
منشور جس کا اسوۂ شبیر ہو رئیسؔایسا ہے کون صاحب کردار دیکھنا
کسی کی سادہ جبیں کیوں بنی ہے سحر طرازکسی کی بات میں اعجاز عیسوی کیوں ہے
سوزن عیسوی سے کیا ہوگازخم اپنے جگر کا کاری ہے
کردار میں اپناؤں گا کیوں غیر کا فیصلؔہے سرور کونین کا اسوہ مرے آگے
چلتی ہے تیرے ہاتھ قیامت قدم قدماعجاز عیسوی ہے تری بات بات میں
نبیؐ کا اسوۂ حسنہ ہے رہبری کے لیےکسی سے بھیک نہ مانگوں گا روشنی کے لیے
اسوۂ خیر البشر اپنائیےتھامیے اخلاص کی زنجیر بھی
حق کی خاطر ہے حسین ابن علی کا اسوہعہد حاضر کے لئے نیزے پہ سر رکھتا ہوں
نظر میں اسوۂ حسنہ نہیں ہےاگرچہ ہاتھ میں اب تک عصا ہے
کامیابی پائے گا دونوں جہاں میں بالیقیںجو بھی اپنائے گا اسوہ اے محمد آپ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books