ریختہ لغت
aaGosh
आग़ोशآغوش
گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو
ham-aaGosh
हम-आग़ोशہَم آغوش
باہم گلے ملنے والا، بغل گیر، ہم کنار، ہم دوش
sar-aaGosh
सर-आग़ोशسَر آغوش
ٹوپی کی طرح کا ایک کپڑا جو عموماً عورتیں اپنے بالوں کو گرد وغیرہ سے بچانے کے لیے سر پر اوڑھتی ہیں، سر کے بال سنوارنے اور باندھنے کی جالی، گیسو پوش
aaGosh-e-'ishq
आग़ोश-ए-'इश्क़آغوشِ عِشْق
عشق کی بانہوں میں، محبت کے دامن میں، محبت کی جھولی میں، پیار کی گود میں