aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اجاگر"
اجاگر وارثی
شاعر
اجاگر سنگھ سیکھوں
مصنف
اجاگر مل جینٍ
جن کے قدموں کو کسی رہ کا سہارا بھی نہیںان کی نظروں پہ کوئی راہ اجاگر کر دے
پر آج تو سفید گزی کا ٹکڑا بہت ہی چھوٹا تھا اور سب کو یقین تھا کہ آج تو کبریٰ کی ماں کی ناپ تول ہار جائے گی جب ہی تو سب دم سادھے ان کا منہ تک رہی تھیں۔ کبریٰ کی ماں کے پر استقلال چہرے پر فکر کی...
لیکن پریشانی تو یہ ہے کہ اس کے بارے میں کیا لکھا جا سکتا ہے۔ کالو بھنگی کے ماں باپ بھنگی تھے، اور جہاں تک میرا خیال ہے اس کےسارے آباو اجداد بھنگی تھے اور سینکڑوں برس سے یہیں رہتےچلے آئےتھے۔ اسی طرح، اسی حالت میں، پھر کالو بھنگی نے...
برسات ہی کا موسم ہے۔ گاؤں میں آموں کا باغ کبھی دھوپ کبھی چھاؤں، کوئل کوکتی ہے ہوا لہکتی ہے۔ گاؤں میں لڑکے لڑکیاں دھوم مچا رہی ہیں۔ کہیں کوئی پکا ہوا آم ڈال سے ٹوٹ کر گرتا ہے۔ سب کے سب جھپٹتے ہیں۔ جس کومل گیا وہ ہیرو بن...
سورج نے چھپتے چھپتے اجاگر کیا تو تھالیکن تمام رات پگھلنا پڑا مجھے
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
उजागरاجاگر
appear, bright, conspicous, famous
سرسید ایک نئی تعبیر
محمد سلیم
Oct 2019ادب سلسلہ
قانون چکبندی ایکٹ کے ماتحت
کھیتی باڑی
دوستوں کے لئے دو سو سطریں
شاعری
پنچایت راج ایکٹ
قانون / آئین
ٹارزن اور اجگر
ایم۔ یوسف انصاری
ناول
خاتمہ زمینداری وآراضی سدھار ایکٹ کے متعلق قوائد
Feb 1955
مجموعہ مسودہ جات
قانون چکبندی ایکٹ معہ شرح
قواعد
شاعری صرف محسوسات کی تصویر نہیں کھینچتی، بلکہ جذبات اور حساسات کو بھی پیش نظر کردیتی ہے۔ اکثر ہم خود اپنے نازک اور پوشیدہ جذبات سے واقف نہیں ہوتے یا ہوتے ہیں تو صرف ایک دھندلا دھندلا سا نقش نظر آتا ہے۔ شاعری، ان پس پردہ چیزوں کو پیش نظر...
نیند نے نیند سے چونکا کے اٹھایا مجھ کوخواب میں خواب کی تعبیر اجاگر ہوئی ہے
اس کا ہونا یا نا ہونا خود میں اجاگر ہوتا ہےگر وہ ہے تو بھیتر ہی ہے ورنہ بظاہر کچھ بھی نہیں
حلیمہ اپنے آنسوؤں سے خائف تھی۔ یہ آخری چند دن وہ دھوم دھام سے گزارنا چاہتی تھی۔ پھر زندگی وفا کرے نہ کرے۔ ابھی چار دن باقی تھے زندگی کے، ان چار سلونے دنوں کے لیے اس نے چار جورے نک سک سے تیار کئے تھے۔ عطر کی بو سے...
راز کہاں تک راز رہے گا منظر عام پہ آئے گاجی کا داغ اجاگر ہو کر سورج کو شرمائے گا
دل کا مفہوم اشاروں سے اجاگر نہ ہوابے کسئ گلۂ خام پہ رونا آیا
سب حقیقت میں ابھرتا جب بھی سچ لگتا نہ تھاخواب میں ہوتے اجاگر سچ کو سچ کہتا تو کون
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
علم دار حسینی کے دونوں شانے قلم ہیں لیکن وہ دانتوں سے مشک پکڑے ہوئے ہیں اور اسی عالم میں جامِ شہادت نوش کرتے ہیں۔ جناب علی اکبرؓ اور امام حسینؓ اپنے لشکر کے علم دار کی تلاش میں نکلے ہیں۔ حضرت علی اکبرؓ کی نگاہ لاشۂ جناب عباسؓ پر...
دوست تصویر بہت دور سے کھینچی گئی ہےہم اجاگر یہ خد و خال نہیں کر سکتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books