aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اردو"
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
مدیر
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد
ناشر
انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی
ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
اردو آرٹس کالج، حیدرآباد
عطیہ کار
ترقی اردو بیورو، نئی دہلی
مصنف
مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی، بھوپال
اتر پردیش اردو اکادمی، لکھنؤ
اترپردیش اردو اکیڈمی، لکھنؤ
گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
اردو لغت بورڈ، کراچی
فروغ اردو
شاعر
تلگو اردو اکادمی، حیدرآباد
مکتبہ اردو ادب، جموں کشمیر
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
مرے بچوں میں ساری عادتیں موجود ہیں میریتو پھر ان بد نصیبوں کو نہ کیوں اردو زباں آئی
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دوکہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
ممتاز جدید شاعر اور افسانہ نگار، ہندوستان میں جدید اردو نظم کے فرو غ کے لئے اہم خدمات انجام دیں۔
روسی ادب کے اردو تراجم یہاں پڑھیں، اس صفحہ پر چنندہ روسی تراجم دستیاب ہیں، جنہیں ریختہ نے اپنے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
ہندوستانی زبانوں کے اردو تراجم یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر ہندوستانی زبانوں کے معیاری اردو تراجم موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
उर्दूاردو
Urdu language
army, camp
تاریخ ادب اردو
نور الحسن نقوی
تاریخ
اردو شاعری کا تنقیدی مطالعہ
سنبل نگار
تنقید
جمیل جالبی
اردو ادب کی تحریکیں
انور سدید
قواعد اردو
مولوی عبدالحق
زبان
ترجمہ تزک بابری اردو
ظہیر الدین بابر
فن تنقید اور اردو تنقید نگاری
اردو تدریس جدید طریقے اور تقاضے
ریاض احمد
اردو کی نثری داستانیں
گیان چند جین
اردو کی لسانی تشکیل
مرزا خلیل احمد بیگ
لسانیات
اردو ادب کی مختصر تاریخ
اردو زبان و قواعد
شفیع احمد صدیقی
غیر افسانوی ادب
اردو کی پہلی کتاب
اسماعیل میرٹھی
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
اردو ادب کی تاریخ
ضیاء الرحمن صدیقی
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
حفیظؔ اپنی بولی محبت کی بولینہ اردو نہ ہندی نہ ہندوستانی
یہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا،مزا گھلتا ہے لفظوں کا زباں پر
سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیںابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں
اردو کے تعلق سے کچھ بھید نہیں کھلتایہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے
لپٹ جاتا ہوں ماں سے اور موسی مسکراتی ہےمیں اردو میں غزل کہتا ہوں ہندی مسکراتی ہے
چاند چہرے مجھے اچھے تو بہت لگتے ہیںعشق میں اس سے کروں گا جسے اردو آئے
بات کرنے کا حسیں طور طریقہ سیکھاہم نے اردو کے بہانے سے سلیقہ سیکھا
خیر مشہور ہوئے تو کیا اور نہ ہوئے تو کیا۔ میرا وہ فارسی کلام جس کاہندوستان میں جواب نہیں تھا وہ اس دوکان میں نظر نہیں آتا۔ میرے چند اشعار سے اگلے وقتوں کے لوگوں کو اور ممکن ہے آج کل کے لوگوں کو بھی یہ دھوکا ہو کہ میں...
وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئےایسی بولی وہی بولے جسے اردو آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books