aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انا_پرست"
انا پرست ہوں مل جاؤں خاک میں لیکنخرید سکتا نہیں کوئی مال زر سے مجھے
انا پرست تو ہم ہیں غرور کس کا ہےمبارزت کے عمل میں قصور کس کا ہے
گو ہے انا پرست مگر دوست بھی تو ہےدل کو یہ سوچ کر ہی کشادہ ہے کر لیا
انا پرست ہے اتنا کہ بات سے پہلےوہ اٹھ کے بند مری ہر کتاب کر دے گا
ان کے انا پرست کانگڑگڑاہٹیں سننے کے عادی ہو چکے ہیں
अना-परस्तانا پرست
egoist, selfish
अहंवादी, स्वार्थी
برصغیر پاک و ہند میں قوم پرستی کی تحریکیں اور ان کی تاریخ
عبد اللہ ملک
تاریخ
ہوتا اگر کچھ اور تو ہوتا انا پرستاس کی رضا شکست انا ہے، یہ عشق ہے
زمیں اٹھے گی نہیں آسماں جھکے گا نہیںانا پرست ہیں دونوں کے خاندان بہت
اسی طرح سے اگر تم انا پرست رہےخود اپنا راہنما آپ ہی بنے گا لہو
حقیر سمجھے سبھی کو ذلیل کرتا پھرےانا پرست کی شہرت کو آگ لگ جائے
ہمارا ذکر جو آیا تو یوں پکارا وہانا پرست فریبی سخن کا مارا وہ
باقی ہے صرف عہد گزشتہ کی بازگشتیارو انا پرست مسلمان تو گیا
انا پرست ہیں تہداریوں میں جیتے ہیںیہاں تو رونا بھی پڑتا ہے مسکراتے ہوئے
گرچہ انا پرست وہ اجملؔ بلا کا ہےبیباکیوں پہ میری تو حیرت اسے بھی تھی
کہہ دو انا پرست سے احیاؔ کہ جلد ہیمیں اور ہم کے درمیاں آئے گا آئینہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books