aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انداز_نظر"
وہیں اٹھائی ہے انداز نے نظر اپنینظارہ خود کو نظر پر جہاں نثار کرے
کس سے پوچھیں کہ وہ انداز نظرکب تبسم ہوا کب تیر ہوا
میں نظر سے ایک انداز نظر ہوتا ہواکون ہے دن رات مجھ میں بے خبر ہوتا ہوا
نئے غمزے نئے انداز نظر آتے ہیںدن بہ دن حسن کے اعجاز نظر آتے ہیں
ایک جلوہ بصد انداز نظر دیکھ لیاتجھ کو ہی دیکھا کئے تجھ کو اگر دیکھ لیا
ایک تخلیق کار زندگی کو جتنے زاویوں اور جتنی صورتوں میں دیکھتا ہے وہ ایک عام شخص کے دائرے سے باہر ہوتا ہے ۔ زندگی کے حسن اور اس کی بد صورتی کا جو ایک گہرا تجزیہ شعر وادب میں ملتا ہے اس کا اندازہ ہمارے اس چھوٹے سے انتخاب سےلگایا جاسکتا ہے ۔ زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ ہیں اور اس کے رنگ بہت متنوع ہیں ۔ وہ بہت ہمدرد بھی ہے اور اپنی بعض صورتوں میں بہت سفاک بھی ۔ زندگی کی اس کہانی کو آپ ریختہ پر پڑھئے ۔
معشوق کی ایک نگاہ کے لئے تڑپنا اور اگر نگاہ پڑ جائے تو اس سے زخمی ہوکر نڈھال ہوجانا عاشق کا مقدر ہوتا ہے ۔ ایک عاشق کو نظر انداز کرنے کے دکھ ، اور دیکھے جانے پر ملنے والے ایک گہرے ملال سے گزرنا ہوتا ہے ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی منتخب اشعار پیش کر رہے ہیں جو عشق کے اس دلچسپ بیانیے کو بہت مزے دار انداز میں سمیٹے ہوئے ہیں ۔
अंदाज़-ए-नज़रانداز نظر
point of view
انداز نظر
فتح محمد ملک
صفیہ اختر
فکشن تنقید
نظر ایٹوی
مجموعہ
شاہباز راجوروی
نثر
تنقید اور انداز نظر
سیدہ جعفر
مضامین/ انشائیہ
رفعت النسا بیگم
انداز نظر میرا
خورشید اکرم
مضامین
اظہر سعید خاں اظہر
نثر اور انداز نثر
سید حامد حسین
سرگزشت
ذوالفقار علی بخاری
خود نوشت
انداز بیاں اور
بی کے ورما شیدی
نظم
انداز
خالد اقبال یاسر
راجہ مہدی علی خاں
جب بھی اے شوقؔ ذرا دل کو سکوں ملنے لگاہم کو اس شوق کے انداز نظر یاد آئے
نظر سے سب کی پنہاں ہے جو انداز نظر اپناکہیں مٹی میں مل جائے نہ سب کسب ہنر اپنا
اس کا انداز نظر اپنے زمانے سے جدا اس کے احوال سے محرم نہيں پيران طريق
تیرے انداز نظر ہی پہ ہیں نظریں سب کیدیکھنا ہے ترا انداز نظر کیا ہوگا
کتنے طوفان رہے دل میں نہاںکتنے انداز نظر سے نکلے
چاک دل چاک جگر یاد آیاکس کا انداز نظر یاد آیا
جب بھی دیکھی ہے بدلتی دنیاان کا انداز نظر یاد آیا
زندگی سوچ عذابوں میں گزاری ہے میاںایک دن میں کہاں انداز نظر بنتا ہے
کہ انداز نظر کی آذری سےدلوں میں کتنے بت خانے بنے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books