aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باب_قفس"
باب قفس کھلنے کو کھلا ہےباہر بھی تو دام بچھا ہے
آزاد کب کرے ہمیں صیاد دیکھئے رہتی ہے آنکھ باب قفس پر لگی ہوئی...
وا باب قفس اور ہوں میں باب قفس پرجیسے کہ اڑا لی پر پرواز کسی نے
کوئی خواب چمن نہیں مجھ کوکوئی باب قفس نہیں میرا
آیا نہیں یقین بہت دیر تک ہمیںاپنے ہی گھر کا در ہے یہ باب قفس نہیں
बाब-ए-क़फ़सباب قفس
door of a cage
دسمبر کے بعد
شہزاد قیس
یادگار قیس
بابو رام پرشاد
دیوان
پر کاٹ کے وہ باب قفس کھول رہا ہےایسا بھی نہیں ہے کہ رہائی نہیں دیتا
خدایا ایسے جنوں کی کبھی ہوا نہ لگےکھلا ہو باب قفس اور مجھے کھلا نہ لگے
آپ کھل جائے گا یہ باب قفس اے ہم نشیںدل میں پیدا جرأت پرواز ہونا چاہئے
آ ہی جائے گی سحر مطلع امکاں تو کھلانہ سہی باب قفس روزن زنداں تو کھلا
کچھ سوچ کے وہ باب قفس کھول رہا ہےکل تک تھی گراں جس پہ مری جنبش پر بھی
کھلا ہے باب قفس تو اس پر خوشی کا اظہار کر رہے ہوملی ہے جس کو رہائی محروم بال و پر ہے ستم تو یہ ہے
بند ہے باب قفس ہو سر تو پٹکے جائیےہم نے دیکھا ہے قفس کی تیلیوں میں در کھلا
کوئی تو کہے بات قفس میں گل تر کیہم نے تو گلستاں میں بھی کانٹوں پہ بسر کی
جو پھرا کے اس نے منہ کو بہ قفا نقاب الٹاادھر آسمان الٹا ادھر آفتاب الٹا
آ کے سلاسل اے جنوں کیوں نہ قدم لے بعد قیساس کا بھی ہم نے سلسلہ از سر نو بپا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books