aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بادہ_خوار"
خمار بارہ بنکوی
1919 - 1999
شاعر
ابر آئے تو شراب پئیں بادہ خوار ہیںامیدوار رحمت پروردگار ہیں
کون دنیا سے بادہ خوار اٹھاچشم تر ابر نو بہار اٹھا
نہ وہ مے فروش ہوتے نہ میں بادہ خوار ہوتانہ وہ مست ناز ہوتے نہ مجھے خمار ہوتا
ہند کے مے خانے سے اک ساتھ اٹھے دو بادہ خوارایک نے بوتل سنبھالی اک نے بوتل پھوڑ دی
قدح لیے ہوئے گل مثل بادہ خوار آیاخزاں چمن سے گئی موسم بہار آیا
شاعری میں محرومی کی زیادہ تر صورتیں عشق کے علاقے سے وابستہ ہیں ۔ عاشق بہت سی سطحوں پر محرومی کا شکار ہوتا ہے ۔ سب سے بڑی محرومی تو عمر بھر کا ہجر گزارنے کے بعد وصال کی امید کا بھی خواب ہوجانا ہے ۔ شاعروں نے محرومی کے اس گہرے اور نازک ترین احساس کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو محرومی کی بہت سی صورتوں سے آشنا کرائے گا ۔
बादा-ख़्वारبادہ خوار
drinker, boozer
मदिरा पीने वाला, मद्यप
لمحات کا بہتا دریا
ستنام سنگھ خمار
آتش تر
غزل
حدیث دیگراں
مجموعہ
شب تاب
کلیات خمار بارہ بنکوی
کلیات
رقص مے
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا...
معنی طراز عشق ہر اک بادہ خوار تھااس میکدے میں مست جو تھا ہوشیار تھا
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔتجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
ہم بھی کیا بادہ خوار ہو جائیںشیخ تو بادہ خوار نکلے ہیں
گئے ہوش تیرے زاہد جو وہ چشم مست دیکھیمجھے کیا الٹ نہ دیتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
خاک میں حیف یہ شراب ملےمحتسب بادہ خوار ہونا تھا
شہر خالی کئے دکاں کیسیایک ہی بادہ خوار ہم بھی ہیں
کون سلجھائے زیست کی الجھنایک میں بادہ خوار اور دنیا
مست نظریں تمہاری کیا کہنااک جہاں بادہ خوار تم سے ہے
جب گھٹائیں امڈ کے آتی ہیںبیٹھ جاتے ہیں بادہ خوار کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books