aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باغبانی"
حیدر بیابانی
born.1948
مصنف
گلشن بیابانی
born.1954
شاعر
منیجر باغبانی بک ڈپو،لاہور
ناشر
سہیل بیابانی
احمد بہبہانی
سید مرتضی برغانی
فن کار
سیمین بہبھانی
حسین علی باستانی راد
مدیر
سید غلام علی بیابانی
بادبان اکادمی، کراچی
سٹی گرافکس بیابانی، اندور
مطبوعات بادبان، راولپنڈی
مطبع رائی بہوانی پرشاد، دہلی
امام دین مغل باغبان
غلام سرور بیابانی
خشک پتے آنکھ میں چبھتے ہیں کانٹوں کی طرحدشت میں پھرنا الگ ہے باغبانی اور ہے
لخت جگر سے ہے رگ ہرخار، شاخِ گل تاچند باغبانی صحرا کرے کوئی؟...
لخت جگر سے ہے رگ ہر خار شاخ گلتا چند باغبانی صحرا کرے کوئی
جب اعلیٰ حضرت حضور نظام کو اورنگ آباد کی خوش آب و ہوا میں باغ لگانے کا خیال ہوا تو یہ کام ڈاکٹر سید سراج الحسن (نواب سراج یار جنگ بہادر) ناظم تعلیمات کے تفویض ہوا۔ ڈاکٹر صاحب کا ذوقِ باغبانی مشہور تھا۔ مقبرہ رابعہ دورانی اور اس کا باغ...
یہ دوراہا ہے چلو تم رنگ و بو کی کھوج میںہم چلے صحرائے دل کی باغبانی کے لیے
बाग़-बानीباغ بانی
gardening
बाग़बानीباغبانی
Gardening
माली का काम, उद्यान में पौधे और फूल उगाने और उनकी देखभाल करना
فرائض باغبانی
نواب سلطان جہاں بیگم
خواتین کی تحریریں
فن باغبانی
کے، این، گپتا
اردو انگلش نامہ
نظم
ستارہ یا بادبان
محمد حسن عسکری
تنقید
ہندوستان دو سو برس پہلے
ترجمہ
رہبر باغبانی
خورشید حسن
بادبان کھول دو
اے۔ حمید
ناول
دامان باغباں
قرۃالعین حیدر
خطوط
مقالات/مضامین
علم باغبانی
وصی اللہ خاں
کھیتی باڑی
اصول باغبانی
جی ایم ملک
باغبان
رابندرناتھ ٹیگور
شاعری
ثمردار باغبانی
بھوانی داس
بھنور اور بادبان
سید ضمیر جعفری
عزیزان وطن کو غنچہ و برگ و ثمر جاناخدا کو باغباں اور قوم کو ہم نے شجر جانا
قانون باغبانیٔ صحرا کی سر نوشتلکھی گئی تو کیا جو نہ لکھی گئی تو کیا
مانا کہ مرزاہمارے مونس وغم خوارہیں، لیکن ان کےسامنے افشائے مرض کرتے ہوئے ہمیں ہول آتا ہے۔ اس لیے کہ وہ اپنے فقیری چٹکلوں سے اصل مرض کوتوجڑبنیاد سے اکھیڑ کر پھینک دیتے ہیں، لیکن تین چارنئے مرض گلے پڑجاتے ہیں، جن کےلیے پھر انہی سےرجوع کرناپڑتا ہے۔ اوروہ ہردفعہ...
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کا نپ رہا ہے اقبال بھائی کو فن موسیقی، علم جیوتش، پامسٹری، ہومیو پیتھی، طب یونانی اور آیور ویدک سے لے کر پولٹری فارمنگ، کاشت کاری اور باغبانی تک ہر چیز میں دخل تھا اور حلقہ اربابِ ذوق کی محفلوں میں بلا ناغہ...
مرزا عبد الودود بیگ اور کھیتی باڑی! ہمارا خیال ہے کہ سارا کھیت ایئر کنڈیشن کر دیا جائے اور ٹریکٹر میں ایک راکنگ چیئر(جھولا کرسی) ڈال دی جائے تو مرزا شاید دو چار گھنٹے کے لئے کاشت کاری کاپیشہ اختیار کرلیں، جس کے بارے میں ان کا مبلغ علم بس...
باغبانی میں کٹی عمر تو ساری لیکنپھول اب تک نہ کھلا اپنے مقدر والا
بہتی جاتی ہوں اک سمندر میںاس کی یادو کی بادبانی ہے
اسٹوڈیو میں لتیکا کی ہر حرکت، ہر ادا ایک خاص پلان کے ماتحت عمل میں آتی تھی۔ اس کا مکان پاس ہی تھا۔ سرہاورڈ پیسکل کو پرفلا رائے نے اسٹوڈیو کے بالائی حصے میں جگہ دے رکھی تھی۔ لتیکا صبح سویرے آتی اور کچھ وقت سرہاروڈ کے ساتھ گزارتی، جس...
پھلوں کی باغبانی میں تو بارش کی دعا ہوگیگزرتے خوبصورت بادلوں کو کون دیکھے گا
مسٹر جارج بیکٹ ایک بے حد فاقہ زدہ اینگلو انڈین تھے اور پلپلی صاحب کہلاتے تھے۔ وہ سڑک کے سرے پر ایک خستہ حال کائی آلود کاٹج میں رہتے تھے اور بالٹی اٹھا کر صبح کو میونسپلٹی کے نل پر خود پانی بھرنے جایا کرتے تھے۔ ان کی ایک لڑکی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books