aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بتایئے"
ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
ناشر
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات امیر خسرو
ادارہ برائے مطالعہ و تحقیق و تاریخ، دکن
ادارہ برائے مطالعہ و تحقیق تاریخ دکن، شولا پور
کاؤنسل برائے سائنس وادب، مراد آباد
مرکز برائے اردو زبان، حیدرآباد
مرکزی ادارہ برائے ہندوستانی زبان، کرناٹک
اسلامک فاونڈیشن برائے سائنس و ماحولیات، نئی دہلی
اکادمی برائے فروغ استعداد اردو میڈیم اساتذہ جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی
مرکز حبیب برائے تحقیق و تصنیف، علی گڑھ
آن لائن اشاعت برائے برکات لائبریری
جناح یونیورسٹی برائے خواتین، کراچی
نغمہ حیات برائے مکتبۃ الحیات، گیا
وکالت برائے مطبوعات و علمی تحقیقات، سعودی عرب
’’عورت سے عشق کرتے ہیں لوگ‘‘ ’’عشق کیسے کرتے ہیں صاحب؟ شادی تو ضرور کرتے ہیں سب لوگ، بڑے لوگ عشق بھی کرتے ہونگے چھوٹے صاحب۔ مگر ہم نے نہیں سنا وہ جو کچھ آپ کہہ رہے ہیں۔ رہی شادی کی بات، وہ میں نے آپ کو بتا دی، شادی...
ممکن ہے ویشیا کسی مرد سے محبت کرتی ہو لیکن ہر وہ گاہک جو ایک خاص جذے کے زیراثر اس کی دکان میں جاتا ہے، دل میں یہ خواہش بھی پیدا کر لے کہ وہ اس سے سچی محبت کرے تو یہ کیونکر ممکن ہے۔۔۔؟ ہم اگر کسی دکان سے...
کیا کریں کیا نہ کریں ہم تو بہت عاجز آ گئے ہیں۔۔۔ ایک دکھ ہو تو بتائیں۔۔۔ شاپنگ کے لئے جائیں تو اور مصیبتیں سر پر کھڑی ہوتی ہیں۔ دکاندار ہی آنکھیں سینک رہے ہیں اور اپنی حرص پوری کر رہے ہیں۔ کبھی کبھی کوئی فقرہ بھی چست کر دیتا...
’’آہ!‘‘ فوما نہایت گستاخ لہجے میں دریافت کرتا ہے، ’’ اگر زرپرستی کے ان تمام برسوں کا انجام مر جانا اور فنا ہو جانا ہے تو فرمایئے سیم و زر کی اس ہوس سے فائدہ؟‘‘ جس سرمایہ دار سے فوما نے یہ’’ گستاخانہ‘‘ سوال کیا، وہ اسے سمجھنے سے قاصر...
خود اک سوال ہے مرا آنا ہی اس طرفاب کیا بتایئے کہ میں کیا کرنے آیا ہوں
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
ہم حسن کو دیکھ سکتے ہیں ،محسوس کرسکتے ہیں اس سے لطف اٹھا سکتے ہیں لیکن اس کا بیان آسان نہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب حسن دیکھ کر پیدا ہونے والے آپ کے احساسات کی تصویر گری ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ شاعروں نے کتنے اچھوتے اور نئے نئے ڈھنگ سے حسن اور اس کی مختلف صورتوں کو بیان کیا ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو حسن کو ایک بڑے اور کشادہ کینوس پر دیکھنے کا اہل بھی بنائے گا ۔ آپ اسے پڑھئے اور حسن پرستوں میں عام کیجئے ۔
شاعری میں تصورایک بڑی طاقت کےطور پرابھرتا ہے ۔ ہرطرح کی مایوسی اورمحرومی کے باوجود عاشق کیلئے جوایک سہارا بچتا ہے وہ تصورہی ہے ۔ عاشق کیلئے معشوق سےبات چیت اوراس کا وصل اسی تصورکےسہارے ممکن ہے ۔ یوں بھی ہر شخص وہ تخلیق کارہویا عام آدمی دو دنیاؤں میں ہی جیتاہےایک تووہ دنیا جواس کےآس پاس پھیلی ہوئی سفاک دنیا ہے اوردوسری وہ دنیا جسے وہ اپنے تصور کے سہارے بسائے ہوئے ہے ۔ یہی اس کی طاقت ہے ۔ ہم نےکچھ ایسےشعروں کواکٹھا کیا ہے جن میں تصورکی مختلف صورتوں کا اظہار ہے ۔
बताइएبتایئے
tell
مخزن ادب
مولوی محمد عبدالشہید
نصابی کتاب
اردو کی ادبی تاریخ کا خاکہ
ابواللیث صدیقی
تاریخ
450 سوال و جواب برائے صحت و علاج اور میڈیکل سٹاف
حافظ عبداللہ سلیم
طب
مخدوم صابر کلیری
شبیر حسن چشتی نظامی
سوانح حیات
اصول سیاسیات
محمد رحمت علی
ہندوستان
نصاب: شعبۂ اردو
شاہ اکبر دانا پوری
طلحہ رضوی برق
تحقیق
برائے فروخت
محمد حامد سراج
افسانہ
غزل بتائے گی
علی یاسر
غزل
ہدایات برائے جماعت احمدیہ
مولوی محمد علی
اسلامیات
مناظرے مذکر و مؤنث کے
عطا عابدی
آصف جاہ سابع کی اردو خدمات
میر احمد الدین علی خاں
حساب برائے جماعت پنجم
محمد فاضل
تعلیم برائے آزادی
ریاض الشعراء
علی قلی خان
اشاریہ
جی چاہتا تھا کہ مولانا کو خوب ستاؤں مگر میں نے مناسب خیال نہ کیا اور چند سوال اور کر کے ان کو چھوڑ دیا۔۔۔ اب آغا شورش کاشمیری ولد آغا نظام الدین ایڈیٹر ہفتہ وار ’’چٹان‘‘ مونچھوں کے اندر مسکراہٹیں بکھیرتے تشریف لائے۔ میری طرف دیکھ کر آپ کھل...
میں پھر دوسروں کی طرف سے جواب نہیں دوں گا۔۔۔ اپنے متعلق عرض کرنا چاہتا ہوں کہ دنیا کا نقشہ واقعی بدل رہا ہے، لیکن اگر میں نے اس کے متعلق کچھ لکھ دیا تو میرا حلیہ بھی بدل جائے گا۔ ڈرپوک آدمی ہوں، جیل سے بہت ڈر لگتا ہے۔...
سب نے تعریف کی کہ واقعی میں شوق رنگ کی بندشیں سب سے الگ ہیں۔ بادشاہ موسیقی کے بھی بادشاہ تھے۔ ایک صاحب نے فرمائش کر دی کہ تان رس خان درباری کا وہ ترانہ بھی سنا دیجئے جس سے انہوں نے کدو سنگھ پکھاوجی کو نیچا دکھایا تھا۔ بی...
جو بے بصر ہیں ان کے تئیں کچھ سجھایئےخورشید کو اشاروں سے کب تک بتایئے
بعض رنڈیوں کو یہ ترکیب سوجھی کہ گاہک کو اپنا نزدیک یا دور کا رشتہ دار بنا لیا اور محتسب سے یہ کہہ دیا کہ وہ فلاں فلاں شہر سے آیا ہے اور دو تین روز ہمارے پاس رہے گا۔۔۔ یہ قانون شکنی ہے، مگر دنیا کا وہ کون سا...
محترمی چچا جان! تسلیمات، میں اب تک آپ کو ’’پیارے چچا جان‘‘ سے خطاب کرتا رہا ہوں پر اب کی دفعہ میں نے ’’محترمی چچا جان‘‘ لکھا ہے، اس لئے کہ میں ناراض ہوں۔ ناراضی کا باعث یہ ہے کہ آپ نے مجھے میرا تحفہ (ایٹم بم) ابھی تک نہیں...
شادی کو شاید تین ہی مہینے ہوئے ہوں گے کہ مجھے اڑتی اڑتی خبر ملی کہ بی رشیدہ پیٹ سے ہیں۔ میں نے بھابی جان سے پوچھا۔ انہوں نے پہلے تو ٹالنا چاہا لیکن آخر قبولیں۔ میں نے کہا، ’’دیکھئے بھابی جان! میں پہلے ہی آپ کو روکتا تھا کہ...
٭ رنگِ میر میں لکھنے کے طریقے تین ہیں۔ اول یہ کہ چھوٹی بحر میں یا خراماں خراماں بحر فعل فعل میں شعر لکھئے۔ تخلص کے ساتھ جی یا صاحب کا لاحقہ لگایئے۔ دوم یہ کہ میر کے کسی ایک شعرکے مضمون کو الٹ کر روایت میں اضافہ کر دیجئے۔...
’’ہوں۔ دلچسپ بات ہے۔‘‘ عظیم نے سوچتے ہوئے کہا، ’’آپ کو اس کا خیال کیسے آیا؟‘‘ حامد نے طاؤس سے پوچھا۔ ’’دو سال ہوئے۔‘‘ طاؤس کہنے لگا، ’’جب میں نے پریکٹس شروع کی تو پہلا مریض جو میرے پاس آیا اس نے مجھ سے پوچھا تھا، ڈاکٹر صاحب یہ بتایئے...
ان میں جو ہے گا فاصلہ مجھ کو بتایئےکامل سے مل کے حیف ہے ناقص جو جایئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books