aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "برادر"
بہادر شاہ ظفر
1775 - 1862
شاعر
کنور بے چین
born.1942
عبد الغفور نساخ
1814 - 1889
برق دہلوی
1884 - 1936
شمشیر بہادر سنگھ
1911 - 1993
اکبر عظیم آبادی
born.1869
نواب امراوبہادر دلیر
1873 - 1926
مصنف
چندو لعل بہادر شادان
1763 - 1845
موج فتح گڑھی
born.1922
بہادر سنگھ کام بدایونی
ہوش بلگرامی
زبیر بہادر جوش
میر محبوب علی خان آصف
1866 - 1911
رشکی عظیم آبادی
1760 - 1821
اس راکب و مرکب کی برابر جو ثنا کی یہ علم خدا کا وہ مشیت ہے خدا کی
پیٹ کر بنت شہنشاہِ زمن رونے لگیباپ کو بیٹی، برادر کو بہن رونے لگی
فرزند پائینتی ہو برادر سرہانے ہو 52
چاہیے ہے ماں کو مادر جاننااور بھائی کو برادر جاننا
راحت رساں مطیع نمودار نام دارصفدر ہے شیر دل ہے بہادر ہے نیک ہے
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے
رفتگاں کی یاد سے کسے چھٹکارا مل سکتا ہے ۔ گزرے ہوئے لوگوں کی یادیں برابر پلٹتی رہتی ہیں اور انسان بے چینی کے شدید لمحات سے گزرتا ہے ۔ تخلیقی ذہن کی حساسیت نے اس موضوع کو اور بھی زیادہ دلچسپ بنا دیا ہے اور ایسے ایسے باریک احساسات لفظوں میں قید ہوگئے ہیں جن سے ہم سب گزرتے تو ہیں لیکن ان پر رک کر سوچ نہیں سکتے ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور اپنے اپنے رفتگاں کی نئے سرے سے بازیافت کیجئے ۔
बरादरبرادر
brother
اسلم پرویز
ہندوستانی تاریخ
بہادر علی
قمر علی عباسی
ناول
کلیات بہادر شاہ ظفر
کلیات
قصہ مہر افروز و دلبر
عیسوی خان بہادر
داستان
اردو کاعروض
جنگ بہادر جلیل
علم عروض / عروض
سن ستاون کی دلی اور بہادر شاہ ظفر
بہادر شاہ ظفر کی شاعری
انتخاب
جنگ آزادی میں اردو صحافت کا کردار
تذکرہ مشاہیر برار
تذکرہ
بہادر شاہ ظفر اور ان کا عہد
رئیس احمد جعفری
سیاسی تحریکیں
دیوان ظفر
اخلاق ہندی
میر بہادر علی حسینی
مطالعۂ فن ترجمہ اور منتخب مضامین
راج بہادر گوڑ
تحقیق و تنقید
تاریخ خورشید جاہی
آصف جاہ بہادر
علم رمل لاثانی
راج بہادر کرشنا
جاوید مسعود سے میرا اتنا گہرا دوستانہ تھا کہ میں ایک قدم بھی اس کی مرضی کے خلاف اٹھا نہیں سکتا تھا۔ وہ مجھ پر نثار تھا میں اس پر۔ ہم ہر روز قریب قریب دس بارہ گھنٹے ساتھ ساتھ رہتے۔ وہ اپنے رشتے داروں سے خوش نہیں تھا اس...
ہم جولیوں سے کہتے تھے وہ دونوں برادرہاں بھائیو تم بھی ہمیں یاد آؤ گے اکثر
شر کرتے ہو برادر خیرالورا سے تمکیوں بت پرستو پھر گئے آخر خدا سے تم
اماں کبھی چلاتی ہیں یوں کھولے ہوئے سربیٹی نہ بچے گا ترا مظلوم برادر
دنیا میں مروت اور رواداری سے کام چلتا ہے۔ اگر ہم کسی سے کھنچے رہیں تو کوئی وجہ نہیں کہ وہ ہم سے نہ کھنچا رہے۔ پھر جب دل میں کبیدگی ہوتی ہے تو وہ دفتری تعلقات میں بھی ظاہر ہو جاتی ہے۔ جو ماتحت افسروں کو خوش رکھنے کی...
50حر سے کہا برادر و فرزند نے یہ کیا
یہ گل عذار دخترِ حیدرؔ کی جان ہےبہنوں کی زندگی ہے برادر کی جان ہے
اکثر لوگوں کو تعجب ہوتا ہے کہ، ’’نقش فریادی‘‘ کا رنگ کلام اور ہے اور فیض صاحب کے بعد کے مجموعوں، ’’دست صبا‘‘ اور، ’’زنداں نامہ‘‘ کا اور اب چونکہ اس کا پس منظر راز نہیں رہا اور بعض حلقوں میں بات پھیل گئی ہے، لہٰذا اسے چھپانے کا کچھ...
’’امراؤ بھائی! اگر انہیں کچھ ہو گیا... تو...‘‘ دیو کی آواز لرز رہی تھی۔ نانا میاں خوب ہنسے۔ ’’نہیں برادر، خاطر جمع رکھو۔ کچھ نہ ہوگا۔‘‘...
اسلام میں برابر سلماؓ ںمکیں ہو تواخلاص میں اویس قرن کے قریں ہو تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books