تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بر_طرف"
انتہائی متعلقہ نتائج "بر_طرف"
رباعی
جس طرح کوچے میں تیرے پھرتے ہیں ہم بر طرف
اے ستم گاری ہماری طرز ہیں کم بر طرف
قاسم علی خان آفریدی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "بر_طرف"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "بر_طرف"
شعر
تعصب بر طرف مسجد ہو یا ہو کوئے بت خانہ
رہ دل دار پر جاتا قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
حکیم محمد اجمل خاں شیدا
غیر متداول غزلیں
ستم کش مصلحت سے ہوں کہ خوباں تجھ پہ عاشق ہیں
تکلف بر طرف مل جائے گا تجھ سا رقیب آخر