aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بشارت"
بشر نواز
1935 - 2015
شاعر
بھارت بھوشن پنت
1958 - 2019
سید بشارت علی
مصنف
میثم حیدر
born.1987
بھارت چند کھنہ
1912 - 1995
بشارت احمد
فن کار
مولوی سید بشارت حسین
مترجم
شیخ بشارت حسین احقر
مولوی بشارت علی خان
بشارت فروغ
بشارت حسین خاں ارمان قادری
بھارت انگارا
born.1993
سید زادہ بشارت شکوہ کشمیری
شیخ محمد بشارت علی
مولوی بشارت کریم
گر آنکھ کو نرگس کہوں ہے عین حقارتنرگس میں نہ پلکیں ہیں نہ پتلی نہ بصارت
وہ چاندنی کی بشارت ہے حرف آخر تکبشیرؔ بدر کو لاؤ بڑا اندھیرا ہے
شاید اس بار ملے کوئی بشارت امجدؔآئیے پھر سے مقدر کی جبیں دیکھتے ہیں
آوارہ ہے پھر کوہ ندا پر جو بشارتتمہید مسرت ہے کہ طول شب غم ہے
درد رسالت کا روز بشارت ترے جام و میناکی تشنہ لبی تک پہنچنے لگا ہے
बशारतبَشارَت
مژدہ، خوش خبری
बशारत देनाبَشارَت دینا
convey glad tidings
बशारत-ए-ग़ैबीبَشارَتِ غَیبی
خوشخبری جو غیب کے ذریعہ حاصل ہو
तबल-ए-बशारतطَبَلِ بَشارَت
خوشی کا نقارہ .
ابو ذر غفاری
سید بشارت شکوہ کاشمیری
سوانح حیات
وفیات مشاہیر اردو
دیگر
گنبد خوف سے بشارت
نذیر قیصر
مجموعہ
بشارت محمدی
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
بھارت کی لوک کتھائیں
محمد قاسم صدیقی
افسانہ
بشارت العیش
غلام جیلانی
سماجیات
بشارت
اظہار اثر
غزل
مجدد اعظم
ارمان نبی
نعت
تنہائیاں کہتی ہیں
آغوش خیال
بھارت کی لوک کہانیاں
نامعلوم مصنف
لوک کہانیاں
بھارت کا خاتمہ
خوشونت سنگھ
دیوان احقر
دیوان
اس کے باوصف، وہ خدا کے ان حاضرو ناظر بندوں میں سے ہیں جو محلّے کی ہرچھوٹی بڑی تقریب میں، شادی ہویاغمی، موجود ہوتے ہیں۔ بالخصوص دعوتوں میں سب سے پہلے پہنچتےاورسب کے بعد اٹھتے ہیں۔ اِس اندازِ نشست و برخاست میں ایک کُھلا فائدہ یہ دیاھص کہ وہ باری...
تیرے آنے کی بشارت کے سوا کچھ بھی نہیںباغ میں سوکھے درختوں کا ہرا ہو جانا
مگر حالات بہت جلدی ٹھیک نہ ہو ئے اور دن بدن بگڑتے گئے۔ وہ محلہ جس میں میاں عبدالحئی کا مکان تھا مسلمانوں سے خالی ہوگیا۔ اور خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ میاں صاحب پر ایک روز اچانک فالج گرا جس کے باعث وہ صاحبِ فراش ہوگئے۔ ان کا...
کھلا دے پھول میرے باغ میں پیغمبروں جیسارقم ہو جس کی پیشانی پہ اک آیت بشارت سی
تعبیر نظر آنے لگی خواب کی صورتاب خواب ہی دیکھو گے بشارت نہ ملے گی
مجھے نہ جنت گم گشتہ کی بشارت دےکہ مجھ کو یاد ابھی تک ہے ہجرت اول
دل دھڑکتا ہے تو وہ آنکھ بلاتی ہے مجھےسانس آتی ہے تو ملتی ہے بشارت اس کی
میں نے بھیجی تھی گلابوں کی بشارت اس کوتحفۃً اس نے بھی خوشبوئے وفا بھیجی ہے
وہ آدمی ہے مگر دیکھنے کی تاب نہیں یادش بخیر! میں نے 1945 میں جب قبلہ کو پہلے پہل دیکھا تو ان کا حلیہ ایسا ہو گیا تھا جیسا اب میرا ہے۔ لیکن ذکر ہمارے یار طرح دار بشارت علی فاروقی کے خسر کا ہے، لہٰذا تعارف کچھ انہی کی...
اب فیصلہ کرنے کی اجازت دی جائےیا پھر ہمیں منزل کی بشارت دی جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books