aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بلقیس_شاعری"
اپنا بھی مدتوں سے ہے رقعہ لگا ہوابلقیس شاعری کو سلیمان چاہیئے
شاہد شاعر تھا، ادیب تھا، نقاد تھا، فلسفی تھا، غرض کہ بہت کچھ تھا لیکن آج تک وہ اپنے کو منظر عام پر نہیں لایا، دنیا کو نہیں معلوم ہوسکا کہ کسی گوشہ میں کوئی شاہد بھی ہے؟ جو میر و درد کے انداز کے شعر کہتا ہے، جو انگریزی،...
خزانہ راوی: میلی نیکر پر رینٹھ پونچھ کر قدیر نے اُسی پاک صاف ہاتھ سے ٹاٹ کا پردہ اٹھایا اور بے دھڑک پکارا۔۔۔ قدیر: ’’چچی پاشا!‘‘ چچی پاشا! تیار ہوگئے کیا۔۔۔؟ راوی: سخت گرمیوں کی چلچلاتی دھوپ جس میں چیل بھی انڈا چھوڑ دے۔ آنگن میں لگے بادام کے درخت...
یہ رسائل وہ معتبر حوالے ہیں جس سے ابتدائی دور کی خواتین کی تخلیقات اور ان کے فکر و شعور کا پتہ چلتا ہے۔ ان لکھنے والیوں میں نذر سجاد حیدر، صغریٰ ہمایوں، فاطمہ بیگم، بیگم اختر سہروردی، شائستہ اکرام اللہ او رشاعرات میں ز۔ خ۔ ش۔ (زاہدہ خاتون شیروانیہء)،...
’’عربی جملے اور امثال ومحاورات تو اس کثرت سے آئے ہیں کہ ان کو جمع کیا جائے تو ایک دفتر بن جائے۔ تلمیحات جن سے سیکڑوں شاعرانہ مضامین پیدا ہوتے ہیں، اکثر عرب کے ہیں، مثلاً ایران میں اگرچہ ہزاروں پری پیکر معشوق گزرے ہیں لیکن شاعری نے لیلےٰ کو...
آتش کدہ
سی بلقیس تاثیر
مجموعہ
ریاض فاطمہ
بلقیس خانم
شاعری
قوس قزح
بلقیس جمال بریلوی
آئینہ جمال
شعلوں کے درمیاں
بلقیس ظفیر الحسن
فیمینزم یعنی تانیثیت کو اس کے مروجہ اصطلاحی مفہوم اور نظری تحریکی تصور کے تناظر میں دیکھا جائے تو اردو میں تانیثی صحافت کا وجود ہی نہیں ہے۔ کیونکہ بہ حیثیت تحریک یا نظریہ تانیثیت کا جو منشور ہے اور جن افکار و تصورات پر یہ مرکوز ہے اردو کی...
جدید عربی ادب کے ماہر اورحکومت ہند کے عربی مجلہ ثقافت الہند کے سابق مدیر اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبۂ عربی کے پروفیسر زبیر احمد فاروقی کا تعلق بھی صبر حد جونپور سے ہے۔ ان کا مقالہ عربی ادب میں دارالعلوم کا حصہ حوالہ جاتی حیثیت رکھتا ہے۔ علمی...
عزیز احمد، احمد علی، محمد حسن عسکری اور ممتاز شیریں ادب کی وہ شخصیات ہیں جن میں اسکالر اور فنکار کے بیچ ایک مسلسل کشمکش رہی اور سوائے احمد علی کے تینوں کی ا سکالر شپ فنکاری پر غالب آئی۔ احمد علی تخلیقی کام کرتے رہے لیکن اردو میں نہیں...
الفاظ کیا ہیں؟ وہ آوازیں ہیں جن سے ہم اپنے خیالات ظاہر کرتے ہیں، یا ان کے ذریعہ سے اشیا کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ دنیا کی جن وحشی قوموں میں الفاظ نہیں ہیں وہ اپنے خیالات یا اشیا کے بتانے کے لیے ہاتھ پاؤں اور آنکھوں سے اشارہ کرتے...
ہے عکس آئینہ دل میں کسی بلقیس ثانی کاتصور ہے مرا استاد بہزاد اور مانی کا
راحت بی بی زمین تھیں اور سیٹھ داؤد آسمان۔ زمین اور آسمان کے ملاپ کی داستان بھی عجیب تھی۔ سیٹھ داؤد کے باپ جب مرے، تو وہ بہت کم عمر تھے۔ ایسے میں ہمدردوں اور بہی خواہوں کی بھیڑ یکایک اُن کے گرد رہنے لگی، جو بالکل اچانک برساتی کیڑوں...
جس دن کلّو رانڈ، اپنے ماموں کے ساتھ منہ کالا کرنے پر محلّے سے نکالی گئی، اُسی دن اتفاقاً مشتری بانو نے اپنے شوہر، حکیم شطاری کی بے وفائی سے دل برداشتہ ہو کر کراسین تیل پینے کا فیصلہ کرلیا۔ بے چاری مشتری بانو پاکیزہ اور صوم و صلوۃ کی...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books