aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تفکر"
ادارہ فروغ تدبر و تفکر، نئی دہلی
ناشر
اے سی توکر
مدیر
دل و جاں اور آسائش یہ اک کونی تمسخر ہےحمق کی عبقریت ہے سفاہت کا تفکر ہے
وہ خموشی شام کی جس پر تکلم ہو فداوہ درختوں پر تفکر کا سماں چھایا ہوا
دلفریب کے عاشق جانباز کو فوراً دربار میں بلایا اور اس چیز کے لیے جو دنیا کی سب سے بیش بہا جنس تھی، ہاتھ پھیلا دیا۔ دلفگار نے جرأت کر کے اس ساعد سیمیں کا بوسہ لے لیا اور وہ مشت خاک اس میں رکھ کر وہ ساری کیفیت نہایت...
اس سوال کے جواب کے لیے کہ، کیا میں اس وقت شمس الرحمٰن فاروقی کا مضمون پڑھ رہا ہوں؟ اگر آپ مابعد الطبیعیات سے رجوع کریں تو ایک وقت وہ آئےگا جب آپ کو معلوم ہوگا کہ مضمون کجا اور شمس الرحمٰن فاروقی کہاں، خود آپ کا وجود بھی مشتبہ...
پہنچ گیا ہے وہ اس منزل تفکر پرجہاں دماغ بھی دل کی طرح دھڑکتا ہے
تفکر اقبال
سید وحید الدین احمد
تنقید
اقبال کی شاعری میں تفکر کا عنصر
اسلوب احمد انصاری
نور تفكر
ناصر مكارم شيرازي
تناظرو تفکر
مشتاق احمد وانی
زبان و ادب
انوار تفکر
عطاء اللہ پالوی
فردوس تفکر
تقی عسکری
مجموعہ
نور تفکر
غالب کا تفکر
سیداحتشام حسین
تحقیق
تفکر و تدبر
سید احمد معین الدین حبیبی
مقالات/مضامین
مال تفکر
شبر امام
محمد ایوب واقف
تفکر منطقی
منطق
امت کا بحران
اسرار عالم
تفکیر دینی پر تجدید نظر
علامہ اقبال
اسلامیات
گلہائے چمپا
ظفر مجیبی
محاکات کی تعریف محاکات کے معنی کسی چیز، کسی حالت کا اس طرح ادا کرنا ہے کہ اس شے کی تصویر آنکھوں میں پھر جائے، تصویر اور محاکات میں یہ فرق ہے کہ تصویر میں اگرچہ مادی اشیا کے علاوہ، حالات یا جذبات کی بھی تصویر کھینچی جا سکتی ہے،...
میرے وجدان تفکر کو اچھال اے ساقیلا مرے دل کی صراحی میں ابال اے ساقی
میں نے حسرت کی کامیاب تقلید، ان کے لب و لہجہ کی قریب قریب بجنسہ تکرار صرف جلال الدین اکبر اور جلیل قدوائی کے یہاں دیکھی ہے اور یہ دونوں عمر میں حسرت سے اندازاً تیس برس چھوٹے ہیں۔ جس طرح میر، ناسخ و آتش، امیر و داغ کے زمانہ...
تفکر کی گہرائی غلام علی کے چہرے پر پیدا ہوئی۔ اس کی آنکھیں جن میں ابھی تک کھلنڈرا پن موجود تھا، ایک لحظے کے لیے دھندلی ہوئیں لیکن پھر چمک اٹھیں،’’بکواس تھی یار وہ زندگی۔۔۔ سچ کہتا ہوں سعادت میں وہ دن بالکل بھول چکا ہوں۔ جب میرے دماغ پر...
ہوا دوسرا ماجراے شگرفتفکر کے دریا میں ڈوبا ہوا
غالب کے یہاں استعارہ چونکہ الگ نہیں ہوسکتا، اس لیے الگ کرنے کی کوشش شعر کا خون کرنے میں کامیاب ہو جائے تو ہو جائے، لیکن اور کچھ نہیں ہاتھ آ سکتا۔ یہی غالب کے شعر کا اشکال ہے۔ ہم استعارہ الگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور شعر کو...
’’لٹو اٹھاؤ اور چلیں۔۔۔ لوگ ہمارا تماشہ دیکھنے کے لیے جمع ہو رہے ہیں!‘‘ میرے لہجے میں شاید تھوڑی سی تیزی تھی کیونکہ اس کی ساری خوشی ماند پڑ گئی اور اس کے چہرے کی تمتماہٹ غائب ہو گئی۔ وہ اٹھا اور اس نے میری طرف کچھ اس انداز سے...
حافظؔ کے ترنم کو بسا قلب و نظر میںرومیؔ کے تفکر کو سجا قلب و نظر میں
کبھو غرق بحر تحیر رہوںکبھو سر بہ جیب تفکر رہوں
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books