aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "توانائی"
عزیز تمنائی
born.1926
شاعر
مجیب احمد تمنائی
مصنف
جلال الدین توانا
تماشائی
مطبع تمنائی، لکھنو
ناشر
تمنائی
سلیم تمنائی
born.1928
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
مرحب کا نہ کچھ اس کی توانائی کا ڈر ہے فدوی کو چچا جان کی تنہائی کا ڈر ہے
وجیہہ بلوچی سپاہی اپنی پگڑیوں کے عقب مور کے چھتر کی طرح خوبصورت طرے لگائے ہوئے ہاتھ میں جدید رائفلیں لئے ہوئے ان ہندو پٹھانوں اور ان کے بیوی بچوں کی طرف مسکرا مسکرا کر دیکھ رہے تھے جو ایک تاریخی خوف اور شر کے زیر اثر اس سر زمین...
مری پامالیوں میں پل رہی ہے اک توانائییہی عالم رہا تو جانے میں کس روز اٹھ بیٹھوں
میں اپنی خستگی سے ہوا اور پائیدارمیری تھکن سے مجھ میں توانائی آئی تھی
شاعری میں پانی اپنی بیشترصورتوں میں زندگی کے استعارے کے طور پر برتا گیا ہے اور اس کی روانی زندگی کی حرکی توانائی کا اشارہ ہے ۔ پانی کا ٹھہرجانا زندگی کی بے حرکتی کی علامت ہے ۔ پانی کااستعارہ اپنے ان معنوی تلازمات کی وجہ سے شاعری اورخاص کرجدید شاعری میں کثرت سے استعمال میں آیا ہے۔ تخلیقی عمل کسی ایک سمت میں نہیں چلتا ۔ یہ بات ہم نے اس لئے کہی ہے کیونکہ پانی اوراس کی روانی بعض اوقات شاعری میں زندگی کی سفا کی کی علامت کے طور پربھی آئ ہے ۔ پانی کی ان شکلوں کو ہمارے اس انتخاب میں شناخت کیجئے ۔
دریا کا استعمال کلاسیکی شاعری میں کم کم ہے اور اگر ہے بھی تو دریا اپنے سیدھے اور سامنے کے معنی میں برتا گیا ہے ۔ البتہ جدید شاعروں کے یہاں دریا ایک کثیرالجہات استعارے طور پر آیا ہے ۔ وہ کبھی زندگی میں سفاکی کی علامت کے طور پر اختیار کیا گیا ہے کہ جو اس کے سامنے آتا ہے اسے بہا لے جاتا اور کبھی اس کی روانی کو زندگی کی حرکت اور اس کی توانائی کے استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ۔ دریا پر ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً پسند آئے گا ۔
تنہائی کے موضوع پر منتخب کئے گئے یہ اشعار پڑھئے جو تنہا ہوتے ہوئے بھی آپ کے اکیلے پن کو بھر دیں گے اور تنہائی کو جینے کا ایک نیا تجربہ دیں گے۔
तवानाईتوانائی
strength, power, ability
ताक़त
برقی توانائی
انجم اقبال
سائنس
جوھری توانائی
ایم۔ ایچ۔ مسعود بٹ
تنہائی کے سو سال
ناول
علی اور تنہائی
ادیب الہندی
آپ اپنا تماشائی
شمیم حنفی
ڈرامہ
۳۶۵ دن
افسانہ
ایران ایک تعارف
عالمی تاریخ
جوہری توانائی اور اس کا مستقبل
تماشاہ اور تماشائی
محمد حسن
مور رقص اور تماشائی
نورالحسنین
برگ نوخیز
شام تنہائی
زاہدہ زیدی
شاعری
رقص تنہائی
عقیل نعمانی
مجموعہ
یورپ اور امریکہ کے ڈاکٹروں کے منتخب مجربات
قومی یکجہتی اور دکن دیس
زیست کی توانائیزاویے بدلتی ہے
چھن گئی تیری تمنا بھی تمنائی سےدل بہلتے ہیں کہیں حوصلہ افزائی سے
اس روز چھٹی کا ایک گھنٹہ ان سب کو اتنا لمبا لگ رہا تھا جیسے زمین پر چھٹی کا پورا دن اور ایک دن کی چھٹی تو زمین پر بھی بوڑھے لوگوں کو ملتی ہے اور اسی برس کے بعد بوڑھے لوگ باغوں میں دھوپ اور سائے میں آرام سے...
بینی کہیں ابرو کی کہیں چشم کی تصویرتھا بسکہ تماشائی وہ نوبادہ ٔشبیر
رنج اور رنج بھی تنہائی کاوقت پہنچا مری رسوائی کا
آج جنہیں اپنی طاقت و توانائی پر غرہ ہے۔ کیا انہوں نے کبھی خیال نہیں کیا کہ شمع نے دم بھر میں سیکڑوں پر وانوں کی جانیں لے ڈالیں، لیکن خود وہ صبر فنا کے ایک طمانچہ کےسامنے معاً بے نور تھی۔ ہاتھی نے ایک قدم اٹھاتے ہی صدہا چیونٹیوں...
میرے لفظوں میں اگر تاب و توانائی نہیںاے خدا کیوں دہر میں تیرا نمائندہ ہوں میں
میر طبعاً درویش تھے، مسکین تھے۔ صبر و رضا، توکل اور قناعت ان کا شعار تھا۔ دنیا کی بے ثباتی، انقلابِ زمانہ اور نیرنگیِ دوراں کا تجربہ انھیں نوعمری میں ہوگیا تھا۔ اپنوں کو پرایا ہوتے ہوئے دیکھنا، بنی کا بگڑجانا، یہ سب میر کے الم ناک ذاتی مشاہدات میں...
اردو، فارسی اور عربی میں کلچر کے لئے تہذیب کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ تہذیب عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے لغوی معنی ہیں کسی درخت یا پودے کو کاٹنا، چھانٹنا، تراشنا تاکہ اس میں نئی شاخیں نکلیں اور نئی کونپلیں پھوٹیں۔ فارسی میں تہذیب کے معنی ، ’’آراستن...
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books