aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "توقف"
دلوں کے مابین گفتگو میں تمام باتیں اضافتیں ہیںتمہاری باتوں کا ہر توقف جو بولتا ہے وہ شاعری ہے
بڑی مشکل ہے بنتے سلسلوں میں یہ توقفہمارے رابطوں کی بے ثباتی مسئلہ ہے
’’کھیلو۔۔۔‘‘ پھر تھوڑے سے توقف کے بعد اس کے باپ نے کہا،’’ تمہاری ماں میرا سردبا رہی ہے۔۔۔ زیادہ شور نہ مچانا۔‘‘ یہ سن کر مسعود نے گیند وہیں پڑی رہنے دی اور ہاکی ہاتھ میں لیے سامنے والے کمرے کا رخ کیا۔ اس کا ایک دروازہ بند تھا اور...
میں نے تھوڑے سے توقف کے بعد اس سے کہا، ’’امین !تمہیں آئے دن جیل میں جانا کیا پسند ہے ؟‘‘ امین پہلوان مسکرایا، ’’جناب۔۔۔ پسند اور نا پسند کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ لوگ مجھے پہلوان کہتے ہیں، حالانکہ میں نے آج تک اکھاڑے کی شکل نہیں دیکھی۔۔۔...
کیا قہر ہے وقفہ ہے ابھی آنے میں اس کےاور دم مرا جانے میں توقف نہیں کرتا
مزاحیہ شاعری بیک وقت کئی ڈائمنشن رکھتی ہے ، اس میں ہنسنے ہنسانے اور زندگی کی تلخیوں کو قہقہے میں اڑانے کی سکت بھی ہوتی ہے اور مزاح کے پہلو میں زندگی کی ناہمواریوں اورانسانوں کے غلط رویوں پر طنز کرنے کا موقع بھی ۔ طنز اور مزاح کے پیرائے میں ایک تخلیق کار وہ سب کہہ جاتا ہے جس کے اظہار کی عام زندگی میں توقع بھی نہیں کی جاسکتی۔ یہ شاعری پڑھئے اور زندگی کے ان دلچسپ علاقوں کی سیر کیجئے۔
طنزومزاح کی شاعری بیک وقت کئی ڈائمنشن رکھتی ہے ، اس میں ہنسنے ہنسانے اور زندگی کی تلخیوں کو قہقہے میں اڑانے کی سکت بھی ہوتی ہے اور مزاح کے پہلو میں زندگی کی ناہمواریوں اورانسانوں کے غلط رویوں پر طنز کرنے کا موقع بھی ۔ طنز اور مزاح کے پیرائے میں ایک تخلیق کار وہ سب کہہ جاتا ہے جس کے اظہار کی عام زندگی میں توقع بھی نہیں کی جاسکتی۔ یہ شاعری پڑھئے اور زندگی کے ان دلچسپ علاقوں کی سیر کیجئے۔
تیمور پولا توف دوسرا سفر
سفر نامہ
کریم داد نے تھوڑے توقف کے بعد کہا،’’سوال میرا نہیں۔ ہزاروں اور لاکھوں آدمیوں کا ہے۔ اکیلا میرا جواب سب کا جواب نہیں ہوسکتا۔۔۔ ایسے معاملوں میں سوچ سمجھ کر ہی کوئی پختہ جواب تیار کیا جاسکتا ہے۔۔۔ وہ ایک دن میں دریاؤں کا رخ نہیں بدل سکتے۔ کئی سال...
کرشنا کماری بدستور گانے میں مشغول ہے۔۔۔ دفعتاً پاگلوں کی طرح چرنجی اندر داخل ہوتا ہے کرشن کماری ایک دم گانا بند کر کے دونوں ہاتھوں سے اپنے کانوں کو ڈھانپ لیتی ہے چرنجی آگے بڑھتا ہے زور سے کرشنا کماری کے دونوں ہاتھ نیچے جھٹک دیتا ہے۔ قریب ہے...
صغریٰ اس قدر متاثر ہوئی کہ اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ اس نے تھوڑا سا دروازہ کھولا۔ سردار گورمکھ سنگھ کے لڑکے نے سویوں کا تھیلا آگے بڑھادیا جو صغریٰ نے پکڑ لیا اور کہا، ’’خدا سردار جی کو جنت نصیب کرے۔‘‘ گورمکھ سنگھ کا لڑکا کچھ توقف کے...
جانے کیا کیا ذرا توقف سےسوچ لیتا ہے اور روتا ہے
مگر ہوا کیاذرا توقف کے بعد بولے نہیں گیا میں
من موہن نے تکلف سے کہا، ’’آپ کی ذرہ نوازی ہے۔‘‘ آواز نے تھوڑے توقف کے بعد پوچھا، ’’آپ کا شغل کیا ہے؟‘‘...
حکومت بھی چارپائی ہی پر سے ہوتی ہے۔ خاندان کے کرتا دھرتا چارپائی ہی پر براجمان ہوتے ہیں۔ وہیں سے ہرطرح کے احکام جاری ہوتے رہتے ہیں اور ہرگناہ گار کو سزا بھی وہیں سے دی جاتی ہے۔ آلات سزا میں ہاتھ پاؤں۔ زبان کے علاوہ ڈنڈا، جوتا، تاملوٹ بھی...
شاعر بہت کاہل نکلا۔ اس نے بس اتنا کیا کہ چند اشعار اور لکھ لئے۔ کچھ تہنیتی، کچھ شکایتی اور اسے مزید انعام مل گیا اور یوں درویش، عالم، دانشمند اور سوداگر۔۔۔ چاروں تونگر ہوئے۔ مگر اس کے بعد ایسا ہوا کہ درویش کی درویشانہ شان، عالم کا علم، دانشمند...
مرزا غالب نے عدالت میں حاضر ہو کر مفتی صدر الدین آزردہ کو سلام کیا۔۔۔ مفتی صاحب مسکرائے۔ ’’مرزا نوشہ، یہ آپ اس قدر قرض کیوں لیا کرتے ہیں۔۔۔ آخر یہ معاملہ کیا ہے؟‘‘غالب نے تھوڑے توقف کے بعد کہا، ’’کیا عرض کروں۔۔۔ میری سمجھ میں بھی کچھ نہیں آتا۔...
جگل نے دفعتاً ایک ہی جرعے میں اپنا گلاس ختم کیا اور نہایت ہی بھونڈے انداز میں ممتاز سے کہا، ’’مجھے معاف کردینا ممتاز۔۔۔ میرا خیال ہے میں نے اس روز تمہیں دکھ پہنچایا تھا۔‘‘ ممتاز نے تھوڑے توقف کے بعد جگل سے سوال کیا، ’’جب تم نے کہا تھا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books