aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تکذیب_اقدار"
کیا نئی تہذیب ہے تکذیب اقدار سلیمشہر میں پھیلے ہوئے ہیں جنس کے امراض کیوں
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
کالیداس گپتا رضاؔ اردو ادب کا وہ رمز آشنا، شاعر و ادیب تھا۔ جس نے غالبیات پر دفتر کے دفتر لکھ ڈالے ہیں اور غالب جیسے مشکل پسند شاعر پر متعلقاتِ غالب، آبِ حیات میں ترجمۂ غالب۔ دعائے مباح۔ غالبیات ہند عنوانات شہر شہر غالب غالب۔ انتخابِ رقعات و اشعارِ...
اکبر الہ آبادی کی شاعری کایہ ایک اہم ترین موضوع ہے۔ اکبرؔ کو سلطنت کے چھن جانے کا اتنا غم نہ تھا جتنا افسوس قدیم طرزِ معاشرت کے اختلال اور تہذیبی روایات کے زوال کا تھا۔ کیونکہ اس کے سبب زندگی کی وہ ساری قدریں ہی ملیامیٹ ہورہی تھیں، جو...
خالی میدان میں اگر کتا بھی گذرے تو لوگ اس کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں۔ (والیری) اگر قدیم شعری جمالیات منسوخ ہو چکی ہے تو میدان خالی ہے۔ ایسی صورت میں اس کا امکان بڑھ جاتا ہے کہ ہر وہ چیز جو اس کی جگہ بھرنے کے لیے میدان...
اقبال کو شک اس کي شرافت ميں نہيں ہے ہر ملت مظلوم کا يورپ ہے خريدار
آ کے اب جنگل میں یہ عقدہ کھلابھیڑیے پڑھتے نہیں ہیں فلسفہ
حیثیت کیا ہے تہذیب و اقدار کیکورے کاغذ پہ ہیں خامہ فرسائیاں
جز دست لطف کچھ نہ چاہیںسہمی ہوئی ملتجی نگاہیں
یہ آبا کی اقدار کا اک مرقعجسے وقت کی ایک یلغار پیہم مٹاتی رہی
انکار ہی کر دیجیے اقرار نہیں توالجھن ہی میں مر جائے گا بیمار نہیں تو
استحکام کا مطلب ہے ایسی صورت حال جس میں کچھ اخلاقی اور سماجی اقدار کو دوام حاصل ہو، جس میں کچھ خاص خاص باتوں کو حکمیہ مان کر ان کی پابندی کی جا رہی ہو۔ تہذیب کے سلسلے میں تبدیلی کے معنی یہ ہوں گے کہ فرد کو اس بات...
اپنے اقرار پہ قائم نہ وہ انکار پہ ہےکس پری زاد کا سایہ مرے دل دار پہ ہے
جس روز سے اپنا مجھے ادراک ہوا ہےہر لمحہ مری زیست کا سفاک ہوا ہے
نام سنتا ہوں ترا جب بھرے سنسار کے بیچلفظ رک جاتے ہیں آ کر مری گفتار کے بیچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books