aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جاں_نثار"
جاں نثار اختر
1914 - 1976
شاعر
جاں نثار عالم
مدیر
سید جان نثار حسین اختر
نثار اورنگ آبادی
died.1797
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوسایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
وطن کے جاں نثار ہیں وطن کے کام آئیں گےہم اس زمیں کو ایک روز آسماں بنائیں گے
حسن پر جاں نثار کرتا ہوںشمع روؤں کو پیار کرتا ہوں
عشق کے جاں نثار جیتے ہیںبعد مرنے کے یار جیتے ہیں
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور
ممتاز جدید شاعروں میں شامل، نغمہ نگار،فلم ’امراؤ جان‘ کے گیتوں کے لیے مشہور۔ بھارتیہ گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ۔
जाँ-निसारجاں نثار
devoted, fervent
کلیات جاں نثار اختر
کلیات
جاں نثار اختر کی شاعری
امر دہلوی
انتخاب
گھر آنگن
رباعی
زیر لب
صفیہ اختر
تاریخ و تنقید
خاموش آواز
خطوط
گھر آنگن
خاک دل
مجموعہ
جاں نثار اختر: شاعر جدید
اسلام عشرت
شاعری تنقید
سلاسل
تار گریباں
جاں نثار اختر :حیات اور فن
کشور سلطان
تحقیق
پچھلے پہر
ہزاروں باتیں
نہیں ضرور کہ مر جائیں جاں نثار تیرےیہی ہے موت کہ جینا حرام ہو جائے
زندگی کا بھی ایک مقصد ہےہر جگہ جاں نثار مت کرنا
ان کے اک جاں نثار ہم بھی ہیںہیں جہاں سو ہزار ہم بھی ہیں
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیںکچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
جتنے تھے جاں نثار وہ سب ہو گئے نثاررونق ہی رونق آپ کی محفل میں رہ گئی
میں بہت ذمے داری کے ساتھ یہ بات عرض کرتا ہوں کہ اردو ادب کی تاریخ میں بجز جاں نثار اخترکسی اور شاعر یا فنکار کے حصے میں اس قدر طویل اور قدیم خاندانی روایت و ورثہ نہیں آیا۔بلکہ خود پدری علمی وراثت کے ساتھ ساتھ سسرالی وارثت بھی بہ...
ہم اپنا دل ہی نہیں جاں نثار کرتے ہیںکسی کی ذات پہ جب اعتبار کرتے ہیں
چاہت اگر ہے آپ کی ہو جاں نثار دوستہونا پڑے گا آپ کو بھی غم گسار دوست
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیںاک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
سو چاند بھی چمکیں گے تو کیا بات بنے گیتم آئے تو اس رات کی اوقات بنے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books