aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جرأت_انکار"
گھیر کر جرأت انکار تلک لے آئےلوگ ہم کو رسن و دار تلک لے آئے
تسلیم کی سرشت بس ایجاب اور قبولسارے سوال جرأت انکار سے اٹھے
ایک تھی جرأت انکار کہ ایسی ویسیایک دربار تھا دربار بھی ایسا ویسا
کرتے ہیں آپ اگر مری شادی کی بات چیتفہرست سے نہ جرأت انکار چاہیے
ہو جسے جرأت انکار میسر خالدؔاس کو مٹی کے کھلونوں کی ضرورت کیا ہے
جرأت افکار
کوثر مظہری
مقالات/مضامین
ہر بار وہی سوچ وہی زہر کا ساغراس پر یہ ستم جرأت انکار نہیں ہے
آج پھر قافلۂ حق کا خدا حافظ ہےشہر والوں میں نہیں جرأت انکار بہت
پھول سے لہجے میں تلوار کہاں سے آئیتجھ میں یہ جرأت انکار کہاں سے آئی
اسی سے تیغ نگہ آب دار ہوتی ہےتجھے بتاؤں بڑی شے ہے جرأت انکار
خموشی کو ہماری بیعت و تائید مت سمجھواگر تم نے ہماری جرأت انکار دیکھی ہے
ظلم کے ہاتھ پہ بیعت کا تصور ہو تو میںصبر اور جرأت انکار سے پہچانا جاؤں
مرا یہ دل بظاہر مصلحت اندیش ہے لیکنانا حاوی اگر ہو جرأت انکار رکھتا ہے
اب بھی موجود ہے وہ بیعت فاسق کا سوالاور مطلوب ہے وہ جرأت انکار اب بھی
ہمارے سر قلم ہوتے ہیں ہم بیعت نہیں کرتےکہ ہم لوگوں میں اب بھی جرأت انکار باقی ہے
کوئی محفل بھی نہیں جو نہ ہو تائید طلبدر بدر جرأت انکار لیے پھرتی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books