aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جزیہ"
جیا شاہ
شاعر
راجہ جیا لال بہادر گلشن
1785 - 1865
جیا لعل دت رفیق
مصنف
جیا لال کلام
جزیرۂ تحریر، بہاولپور
ناشر
مطبع بکسلنگ کمپنی، جزیدہ
جیا متھرا لٹریری اینڈ کلچرل فورم، حیدرآباد
سید محمد علی جویا
جاوید حیدر جویۂ
مدیر
ابن جزی
جیا پرکاشن، نئی دہلی
بھگت بہاری لال جگیا، ملتان
لالہ جیا رام
جیا لال بھان برق کشمیری
جیا لال کول
دل بدل جائیں گے تعلیم بدل جانے سے کسی کو پتہ بھی نہ چلے گا کہ کون سی چیز گم ہو گئی، عنفوان شباب کی لذتوں اور مستیوں میں پڑ کر یاد ہی کس کو رہ جاتا ہے کہ ہائے کیسی معصومیت کا زمانہ رخصت ہو گیا، بے فکریوں کا...
گڑیا سی یہ لڑکیجس کی اجلی ہنسی سے
جزیہ وصول کیجئے یا شہر اجاڑیےاب تو خدا بھی آپ کی مرضی کا ہو گیا
ہم اسے بھول گئے تو بھی نہ پوچھا اس نےہم سے کافر سے بھی جزیہ نہیں مانگا اپنا
واعظ کلاسیکی شاعری کا ایک اہم کردار ہے جو شاعری کے اور دوسرے کرداروں جیسے رند ، ساقی اور عاشق کے مقابل آتا ہے ۔ واعظ انہیں پاکبازی اور پارسائی کی دعوت دیتا ہے ، شراب نوشی سے منع کرتا ہے ، مئے خانے سے ہٹا کر مسجد تک لے جانا چاہتا ہے لیکن ایسا ہوتا نہیں بلکہ اس کا کردار خود دوغلے پن کا شکار ہوتا ہے ۔ وہ بھی چوری چھپے میخانے کی راہ لیتا ہے ۔ انہیں وجوہات کی بنیاد پر واعظ کو طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اس کا مزاق اڑا جایا جاتا ہے ۔ آپ کو یہ شاعری پسند آئے گی اور اندازہ ہوگا کہ کس طرح سے یہ شاعری سماج میں مذہبی شدت پسندی کو ایک ہموار سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوئی ۔
شاعری میں اظہار اپنی بیشتر صورتوں میں عشق کا اظہار ہے ۔ اظہار اور اس کے متعلقات کو موضوع بنانے والی شاعری اس لئے زیادہ دلچسپ ہے کہ وہ اظہار سے پہلے کی کشمکش کو موضوع بناتی ہے ۔ یہ کشمکش کبھی اظہار میں تبدیل ہو جاتی ہے اور کبھی اور زیادہ گہری ہو کر عاشق کیلئے ایک نیا روگ بن جاتی ہے ۔ ان لمحوں کو ہم سب نے جیا ہے اس لئے یہ شاعری بھی ہم سب کی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب حاضر ہے ۔
जज़ियाجَزِیَہ
جزیہ اور اسلام
ڈینیل ڈینٹ
حسنت جمیع خصالہ
قمر انجم
نعت
پراسرار جزیرہ
ایچ۔ جی۔ ویلز
مسئلہ خلافت و جزیرۂ عرب
ابوالکلام آزاد
دیگر
لیکن جزیرہ نہیں
تبسم فاطمہ
نسائیت
ذکر جمیع اولیای دہلی
حبیب اللہ
تحقیق
جزیرہ سخنوراں
غلام عباس
ناول
جزیرہ سخنوران
مسئلۂ خلافت و جزیرۂ عرب
طنز و مزاح
موتیوں کا جزیرہ
الیگزینڈر ڈیومس
لل دید
جزیرۂ سخنوراں
ناولٹ
جب حرف آبرو تک پہنچا نظیرؔ پھر توکیا کہئے ایسی جاگہ جزیہ کہ ہائے مطلب
(ایک سچی کہانی جسے فسانے کا روپ دیا گیا) کمرے میں گھپ اندھیرا تھا مگر رام لعل کی آنکھوں میں سویرا جاگ رہا تھا۔رام لعل کا گزرا کل جو نجانے کب سے کنڈلی مارے بیٹھا تھا، آج پھر سر اٹھا کر پھنکارنے مارنے لگا تھا۔ ایک لمحے کو اس کا...
میں عرصے سے ہایپر ٹینشن HYPER TENSION کا شکار تھا۔ دراصل میں عمر کی جس منزل میں تھا اس منزل پر پہنچ کر لوگوں کو عموماً اس قسم کے عارضے ہوجایا کرتے ہیں۔ شہر میں رہنے اور سیڈینٹری لائف SEDENTARY LIFE جینے کا اتنا بھی جزیہ ادا نہ کریں! طبیب...
زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہےاے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
کہ آخر اس جہاں کا ایک نظام کار ہے آخرجزا کا اور سزا کا کوئی تو ہنجار ہے آخر
جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھاکمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائےگھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا جائے
جب نہ تب جاگہ سے تم جایا کیےہم تو اپنی اور سے آئے بہت
میں مدتوں جیا ہوں کسی دوست کے بغیراب تم بھی ساتھ چھوڑنے کو کہہ رہے ہو خیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books