aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جلد"
جلی امروہوی
1922 - 2013
شاعر
محبوبیہ کارخانہ جلد سازی، حیدرآباد
ناشر
کتب خانہ جلد شازی، حیدرآباد
جید برقی پریس، دہلی
جلٹ پبلی کیشنز
جید پریس، مرادآباد
جے. کمار جلج
مصنف
عیسیٰ جند اللہ
جید القادری
جید الیکٹرک پریس، دہلی
جید پریس، دہلی
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہےکس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےزندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
اس زندگی کے مجھ پہ کئی قرض ہیں مگرمیں جلد لوٹ آؤں گا افسوس مت کرو
گھیسو نے کہا، ’’معلوم ہوتا ہے بچے گی نہیں۔ سار ا دن تڑپتے ہو گیا، جا دیکھ تو آ۔‘‘ مادھو دردناک لہجے میں بولا، ’’مرنا ہی ہے تو جلدی مر کیوں نہیں جاتی۔ دیکھ کر کیا آؤں۔‘‘...
ٹک میرؔ جگر سوختہ کی جلد خبر لےکیا یار بھروسا ہے چراغ سحری کا
برائے مہربانی نیچے دئیے گئے فارم کے ذریعہ ہمیں اپنے قیمتی مشوروں اور تبصروں سے نوازیں۔ ہم جلد ہی آپ کی رائے کوعملی شکل دینے کی کوشش کریں گے
بوسہ پر شاعری عاشق کی بوسے کی طلب کی کیفیتوں کا بیانیہ ہے ، ساتھ ہی اس میں معشوق کے انکار کی مزے دار صورتیں بھی شامل ہو جاتی ہیں ۔ یہ طلب اور انکار کا ایک جھگڑا ہے جسے شاعروں کے تخیل نے بےحد رنگین اور دلچسپ بنادیا ہے ۔ اس مضمون میں شوخی ، مزاح ، حسرت اور غصے کی ملی جلی کیفیتوں نے ایک اور ہی فضا پیدا کی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
زندگی کی تلخ حقیقتیں بعض اوقات درد کی صورت میں نمایا ہوتی ہیں۔کرب کے اظہار کا متبادل شاعری سے بہتر کچھ نہیں جو ایسے وقت میں ہمیں نہ صرف ثابت رہنا سکھاتا ہے بلکہ زندگی کے تئیں ہماری جدوجہد کو جلا بخشتا ہے۔
जल्दجلد
quickly, rapidly
जिल्दجلد
skin, cover, volume
تاریخ ادب اردو
جمیل جالبی
تاریخ
شعر شور انگیز
شمس الرحمن فاروقی
شرح
اردو زبان و قواعد
شفیع احمد صدیقی
غیر افسانوی ادب
تحفۃ اللذات محبوبیہ (خوان نعمت آصفیہ)
غلام محبوب حیدرآبادی
دستر خوان
کتاب الہند
ابو ریحان البیرونی
فلسفہ
طلسم ہوشربا
منشی احمد حسین قمر
داستان
اخبار الصنادید
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
ہندوستانی تاریخ
الف لیلہ (ہزار داستان مکمل)
نامعلوم مصنف
ہندوستاں ہمارا
جاں نثار اختر
نظم
محبوب ذی المنن تذکرہ اولیائے دکن
محمد عبد الجبار خان
تذکرہ
اے ہسٹری آف انڈین لٹریچر
اے شمل
پیمانۂ غزل
محمد شمس الحق
عربی ادب کی تاریخ
عبدالحلیم ندوی
تفسیرالقرآن
سر سید احمد خاں
اسلامیات
بحر الفصاحت
زبان
بڑھ جاتے تھے حسن کبھی آگے کبھی حسینکہتے تھے دیکھیں کون قدم جلد اٹھاتا ہے
ہیبت سے ہیں نہ قلعۂ افلاک کے دربندجلاد فلک بھی نظر آتا ہے نظر بند
اور میں نے سوچا، پچھلی بہار میں، میں نہ تھا۔ مگر خوبانی کا پیڑ آنگن میں اسی طرح کھڑا تھا۔ پچھلی بہار میں وہ نازک نازک پتوں سے بھر گیا تھا۔ پھر ان میں کچی خوبانیوں کے سبز اور نوکیلے پھل لگے تھے۔ ابھی ان خوبانیوں میں گٹھلی پیدا نہ...
’’ہاں میاں بڑے بوڑھوں سے سنتے آئے ہیں۔ دوسری تو تیسری کا صدقہ ہوتی ہے، اسی لیے پرانے زمانے میں لوگ دوسری شادی گڑیا سے کر دیا کرتے تھے۔ تاکہ پھر جو دلہن آئے وہ تیسری ہو۔‘‘ بہنوں نے سمجھایا اور ماموں سمجھ گئے۔ پھر جلد ہی رخسانہ بیگم نے...
جب میں نے بیگم جان کو دیکھا تو وہ چالیس بیالیس کی ہوں گی۔ افوہ کس شان سے وہ مسند پر نیم دراز تھیں اور ربو ان کی پیٹھ سے لگی بیٹھی کمر دبا رہی تھی۔ ایک اودے رنگ کا دوشالہ ان کے پیروں پر پڑا تھا اور وہ مہارانی...
محمود کی حیرت میں اور بھی اضافہ ہوگیا، ’’مجھ سے۔۔۔؟‘‘ ’’ جی ہاں۔۔۔ میں معافی مانگنے آئی ہوں کہ میں نے جلد بازی کی۔ جس کی وجہ سے آپ کو یہاں آنا پڑا۔‘‘ محمود مسکرایا، ’’ہائے اس زُودِ پشیماں کا پشیماں ہونا۔‘‘...
اس روز شام کے قریب جب وہ اڈے میں آیا تو اس کا چہرہ غیر معمولی طور پر تمتمایا ہوا تھا۔ حقے کا دور چلتے چلتے جب ہندو مسلم فساد کی بات چھڑی تو استاد منگو نےسر پر سے خاکی پگڑی اتاری اور بغل میں داب کر بڑے مفکرانہ لہجے...
جلد گردن پہ رواں، خنجرِ برّآں ہووےاے خوشا وہ، جو تری راہ میں قرباں ہووے
ہاں تو میں کہاں ہوں، ابھی میرے حواس درست نہیں، لیکن یہ زمین اور یہ آسمان تو کچھ جانے بوجھے معلوم ہوتے ہیں۔ لوگوں کو ایک طرف بڑھتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ میں بھی انہیں کے ساتھ ہولوں۔۔۔ پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں۔۔۔ اب ان راستوں پر پالکیاں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books