aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جچتا"
جنتا جنتا، لاہور
ناشر
جنتا اسٹیشنری مارٹ، جموں و کشمیر
جنتا پبلشنگ ہاؤس، لکھنؤ
جنتا پبلیشر، دہلی
جنتا پستک بھنڈار دہلی
جنتا پبلشنگ ہاؤس، مظرپور
جنتا بک سینٹر، سنبھل
جتا شنکر جھا
دن بھر کی تھکی ماندی وہ ابھی ابھی اپنے بستر پر لیٹی تھی اور لیٹتے ہی سو گئی۔ میونسپل کمیٹی کا داروغہ صفائی، جسے وہ سیٹھ جی کے نام سے پکارا کرتی تھی، ابھی ابھی اس کی ہڈیاں پسلیاں جھنجھوڑ کر شراب کے نشے میں چور، گھر واپس گیا تھا۔...
نقش اجنتا کی قسمجچتا نہیں ارژنگ چیں
ہم ہجر کے ماروں کو کہیں چین کہاں ہےموسم نہیں جچتا ہمیں اک آن کہیں کا
رنگ کالا بھی اس پہ جچتا ہےپر جو لگتی ہے آسمانی میں
ہم آسیب کے ڈر سے گھر کیوں بدل لیںپرندوں پہ جچتا ہے شاخیں بدلنا
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
ایسے اشعار کا مجموعہ جس میں کسی خیال کو تسلسل سے پیش کیا جائے اسے قطعہ کہتے ہیں ۔یہ دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے اور دونوں میں باہمی ربط ضروری ہوتا ہے اگر کسی غزل میں ایک سے زیادہ قطعات موجود ہوں تو اس غزل کو قطعہ بند غزل کہا جاتا ہے ۔
اردو کا ابتدائی زمانہ
شمس الرحمن فاروقی
تنقید
دیوان حضرت علی
حضرت علی
دیوان
عجائبات فرنگ
یوسف خاں کمبل پوش
سفر نامہ
زٹل نامہ
جعفر زٹلی
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
ہماری پہیلیاں
سید یوسف بخاری
پہیلی
کاشف الحقائق
امداد امام اثر
عابدہ
بلقیس ہاشمی
ناول
جیتا جاگتا
ابن طفیل
تاریخ
کیا قافلہ جاتا ہے
نصراللہ خان
خاکے/ قلمی چہرے
بغداد جلتا رہا
الماس ایم۔اے
تاریخی
چلو میں ہار جاتا ہوں
منصور راٹھور
مجموعہ
ساری ہندو جنتا اور ہندو مہا سبھا سے پوچھنے کی ایک بات
خواجہ حسن نظامی
ہندو ازم
جنتہ الانوار
مولانا محمد ادریس
خطوط
کوئی جچتا نہیں علاوہ ترےورنہ اک ہم سفر تو تھا مرے ساتھ
اختر شیرانی اردو شاعری کا سب سے پہلا رومانی شاعر ہے۔ اختر شیرانی صاحب کواس وقت اردو کاامرا ٔ القیس سمجھا جاتا تھا بلکہ کچھ اس سے زیادہ۔ ان کے ایک مجموعہ ٔ کلام پر ہمیں یہ الفاظ لکھے ملتے ہیں، ’’مشرق میں رومانی شاعری کے تین پیغمبر ہیں۔ ایک...
الہ آباد کے ایک ایٹ ہوم میں اکبر الہ آبادی بھی شریک ہوئے۔ وہاں طرح طرح کے انگریزی لباس پہنے ہوئے ہندستانی جمع تھے۔ ایک کالے صاحب بھی تھے۔ ان کو انگریزی لباس جچتا نہ تھا۔ ان پر حضرت اکبر الہ آبادی نے پھبتی کسی، ہر چند کہ کوٹ بھی...
ان دنوں مرزا کے اعصاب پر ہل اسٹیشن بری طرح سوار تھا۔ لیکن ہمارا حال ان سے بھی زیادہ خستہ تھا۔ اس لئے کہ ہم پر مرزا اپنے متاثرہ اعصاب اور اہل اسٹیشن سمیت سوار تھے۔ جان ضیق میں تھی۔ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے اسی کا ذکر، اسی کا ورد۔...
اپنی اپنی سب کی آنکھیں اپنی اپنی خواہشیںکس نظر میں جانے کیا جچتا ہے کیا جچتا نہیں
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
’’وہ اپنے بیٹے الطاف سے صغریٰ کو بیاہنے کی فکر میں ہیں جبھی تو کوئی اور لڑکا ان کی نظروں میں نہیں جچتا۔ میں نے اپنے بھانجے کے لیے کوشش کی تو ٹال مٹول کرنے لگیں۔ میں کہتی ہوں ان لڑکیوں کا حجن بھی کے ہاں جانا بند کرانا چاہیے۔‘‘...
میں اپنے آپ کو جچتا ہوں بے حساب مگرنہ جانے تیری نگاہوں میں کیسا لگتا ہوں
(باہر والا پیالی اور پرچ بجاتا چلا جاتا ہے چند لمحات تک یہ آواز آتی ہے) مادھو: کیا نام ہے تیرا؟...
اگر کسی نے کافی ہاؤس میں مجھے بزدل کہا ہوتا تو کافی کی پیالی اس کے سر پر ہوتی۔۔۔ مگر اس عدالت میں میں خاموش رہا۔ یہاں میرے ہاتھ میں کافی کی پیالی تو نہیں تھی، مگر میرے منہ میں زبان تو تھی اور ہے۔ میں کم از کم چلا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books