aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جگ_ہنسائی"
اب درد بے دیار ہے اور جگ ہنسائی ہےاس عشق نے بھی کیسی جواں موت پائی ہے
کرنا نہیں لڑائیہوتی ہے جگ ہنسائی
آپ ہوں خفا مجھ سے یا میں آپ سے نادموہ بھی جگ ہنسائی ہے یہ بھی جگ ہنسائی ہے
کیسے کیسے چمکتی ہے بے تہجگ ہنسائی کرے ہے اپنی یہ
بات پھیلی ہے مسکرانے سےجگ ہنسائی کا لگ گیا دھڑکا
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
آنسوؤں کا یہ شعری بیانیہ بہت متنوع ،وسیع اور رنگا رنگ ہے ۔ آنسو صرف آنکھ سے بہنے والا پانی ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے کبھی دکھ اور کبھی خوشی کی جو زبردست کیفیت ہے وہ بظاہر پانی کے ان قطروں کو انتہائی مقدس بنا دیتی ہے ۔ شاعری میں آنسو کا سیاق اپنی اکثر صورتوں میں عشق اور اس میں بھوگے جانے والے دکھ سےوا بستہ ہے ۔ عاشق کس طور پر آنسوؤں کو ضبط کرتا ہے اور کس طرح بالآخر یہ آنسو بہہ کر اس کو رسوا کرتے ہیں یہ ایک دلچسپ کہانی ہے ۔
انسانی زندگی میں جو دور سب سے زیادہ امنگوں ، آرزؤں ، تمناؤں اور رنگینیوں سے بھرا ہوتا ہے وہ جوانی ہی ہے ۔ جوانی کو موضوع بنانے والی شاعری جوانی کی ان رنگینیوں کو بھی قید کرتی ہے اور جوانی کے گزرنے اور اس کی یاد سے چھا جانے والے گہرے ملال کو بھی ۔
जग-हँसाईجَگ ہَنسائی
رسوائی، بدنامی، دنیا میں برائی میں شہرت پانا
جگ ہنسائی
قیصر تمکین
افسانہ
تشریحی اصطلاحات
حکیم محمد کبیرالدین
دیگر
ابوالکلام کے افسانے
ابوالکلام آزاد
قصہ / داستان
انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر
ابوالحسن علی ندوی
عالمی تاریخ
جوھری توانائی
ایم۔ ایچ۔ مسعود بٹ
سائنس
دھانی بانکیں
عصمت چغتائی
ڈراما
مجموعۂ صفات انسانی
لالہ لعل جی
مطبوعات منشی نول کشور
جنگ اور محبت کے درمیان
انیس انصاری
مجموعہ
جگر مرادآبادی
ڈاکٹر محمد ضیا الدین انصاری
مونوگراف
ضرب گل
مسلم انصاری
ہوئے جی کے ہم جو رسوا
شب انصاری
نثر
جپ جی صاحب
اقبال انصاری
عہد آفریں فتح
ہیرن مکرجی
محمد ضیاء الدین انصاری
ہنسی آتی ہے اپنے رونے پراور رونا ہے جگ ہنسائی کا
روتی ہے مخلوق میرے حال پرجگ ہنسائی کا مزا جاتا رہا
شکوہ کرنا مرا رقیبوں سےاک طرح یہ بھی جگ ہنسائی ہے
نہیں رونے میں گر ظفرؔ تاثیرجگ ہنسائی نہیں تو پھر کیا ہے
خندۂ یار سے طرف ہو کربرق نے اپنی جگ ہنسائی کی
میلے کپڑوں کا اپنا رنگ بھی تھاپھر بھی قسمت میں جگ ہنسائی تھی
اس قدر دور کر مجھے خود سےجان یہ جگ ہنسائی مت کرنا
چپ رہیں تو رہا نہیں جاتاکچھ جو کہئے تو جگ ہنسائی ہے
اٹھا کر انگلیاں سب ہنس رہے ہیںسمجھ لو جگ ہنسائی مرحلہ ہے
تمہیں میں نے چاہا بڑی چوٹ کھائیتمہارے ہی کارن ہوئی جگ ہنسائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books