تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جھمک"
انتہائی متعلقہ نتائج "جھمک"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "جھمک"
مزید نتائج "جھمک"
نظم
ہولی
سب ابرن تن پر جھمک رہا اور کیسر کا ماتھے ٹیکا
ہنس دینا ہر دم ناز بھرا دکھلانا سج دھج شوخی کا
نظیر اکبرآبادی
غزل
بھرے جوبن پہ اتراتی جھمک انگیا کی دکھلاتی
کمر لہنگے سے بل کھاتی لٹک گھونگھٹ کی بھاری ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
نظیر اکبرآبادی
نظم
راکھی
جھمک جاتا ہے موتی اور جھلک جاتا ہے ریشم بھی
تماشا ہے اہا ہا ہا غنیمت ہے یہ عالم بھی