aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جھنڈ"
ادارۃ المصنفین، جھنگ
ناشر
جھنو خاں
مصنف
مکتبہ قرآن اکیڈمی، جھنگ
حضرت غلام دستگیر اکادمی، جھنگ
جھن لین دی بوڈلی ہیڈ لمیٹڈ، لندن
ماسٹر جھنڈے خاں
گوراندیا جنڈ ہوک
دفعتاً جبرا زور سے بھونک کر کھیت کی طرف بھاگا۔ ہلکو کو ایسا معلوم ہوا کہ جانور کا ایک غول اس کے کھیت میں آیا۔ شاید نیل گائے کا جھنڈ تھا۔ ان کے کودنے اور دوڑنے کی آوازیں صاف کان میں آرہی تھیں۔ پھر ایسا معلوم ہوا کہ کھیت میں...
تم کو پیڑوں کے پیچھے درختوں کے جھنڈاور دیوار کی پشت پر ڈھونڈنے میں مگن ہوں
ایک روز شام کے وقت وہ اپنے بیٹے کو گود میں لیے مٹر کی پھلیاں توڑ رہا تھا۔اتنے میں اس کو ا بھیڑوں کا ایک جھنڈ اپنی طرف آتا دکھائی دیا۔ وہ اپنے دل میں کہنے لگا، ادھر سے بھیڑوں کے نکلنے کا راستہ نہ تھا کیا کھیت کی مینڈ...
’’کیسے واہیات آدمی سے واسطہ پڑا ہے۔‘‘ ستیش نے کمرے کے اندر جاتے ہوئے کہا،’’کہتا ہوں میں روپا ووپا کو نہیں جانتا۔ مگر یہ خواہ مخواہ اسے میرے پلے باندھ رہا ہے۔۔۔ جاؤ جاؤ ہوش کی دوا کرو۔‘‘ کمرے کا صرف ایک دروازہ کھلا تھا جس میں سے ستیش اندر...
میں آس پاس کے موسم سے ہوں تر و تازہمیں اپنے جھنڈ سے نکلوں تو بے ثمر ہو جاؤں
झुण्डجھنڈ
group, cluster,
تاریخ جھنگ
بلال زبیری
تذکرہ اولیائے جھنگ
تذکرہ
لال جھنڈا اور انقلاب ہندوستان
تحریک آزادی
قومی جھنڈے کی کہانی
سید ابراہیم فکری
دیگر
لاہور کانگریس کا اعلان
سادھو رام داس رمتا
سنگیت ودیا
موسیقی
کانٹوں کا جھنڈ
منظور وقار
حضرت جمن شاہ ؒ
حیات محمد
سوانح حیات
ہمارا جھنڈا
نامعلوم مصنف
سیاسی
اسلامی جھنڈا
ریاض الدین ریاض
ڈرامہ
جھنک جھنک پائل باجے
فلمی نغمے
فیشن کا جھنڈا
آر، پی، سوتنتر
ٹھیک پونے نو پروہ دونوں عمارت سے باہر نکلے۔ صنوبروں کے جھنڈ میں سے گذرتے سڑک کی طرف روانہ ہوگیے۔ رات بارش ہوئی تھی اور بڑی سہانی ہوا چل رہی تھی۔ گھاس میں کھلے زرد پھولوں کی وسعت میں لہریں سی اٹھ رہی تھیں۔ وہ دس منٹ تک سڑک کے...
جب عورت اور مرد ملتے ہیں تو ایک خوبصورت ہنستا ہوا بچہ ظہور میں آتا ہے۔ جب روح اور جسم ملتے ہیں تو زندگی پیدا ہوتی ہے اور جب روح الگ ہوتی ہے تو اس میں دھواں اٹھتا ہے۔ اگر غور سے دیکھو گے تو تمہیں اس دھوئیں میں میرے...
شام کو ایک پیڑ کے نیچے پنچایت بیٹھی۔ٹاٹ بچھا ہوا تھا۔ حقّہ کا بھی انتظام تھا یہ سب شیخ جُمّن کی مہمان نوازی تھی۔وہ خود الگو چودھری کے ساتھ ذرادور بیٹھے حقّہ پی رہے تھے۔ جب کوئی آتا تھا ایک دبی ہوئی سلام علیک سے اس کا خیر مقدم کرتے...
اس نے بڑے پیار سے میرا ہاتھ دبایا اور پیشتر اس کے کہ میں اس سے کوئی اور بات کرتا وہ لمبے لمبے ڈگ بھرتا جھاڑیوں کے جھنڈ میں غائب ہو گیا۔ باغ کی فضا پر خاموشی طاری تھی۔ میں سر جھکائے ہوئے خدا معلوم کتنا عرصہ اپنے خیالات میں...
خلافِ معمول کبوتروں والا سائیں مسکرایا مگر نیتی اس کی طرف دیکھ نہیں رہی تھی، اس کی نگاہیں گاڑھے کے تانے بانے پربغیر کسی مطلب کے تیر رہی تھیں۔ کھردرے کپڑے پر ہاتھ پھیرتے پھیرتے اس نے گردن اُٹھائی اور آہوں میں کہنا شروع کیا، ’’غفار سائیں تم اللہ میاں...
کرپان نیام میں چلی گئی، سکھوں نے پرمیشر سنگھ سے الگ کھسر پسر کی۔ پھر ایک سکھ آگے بڑھا۔ بلکتے ہوئے اختر کو بازو سے پکڑےوہ چپ چاپ روتے ہوئے پرمیشر سنگھ کے پاس آیا اور بولا، ’’لے پرمیشرے، سنبھال اسے۔ کیس بڑھوا کر اسے اپنا کرتا را بنا لے۔...
پھول کے جھنڈ سے ہٹ کر کوئی پیاسا بھنوراتیرے پہلو سے گزر جائے تو شک کرتا ہوں
’’یہ میری چھوٹی بہن کا کمرہ ہے‘‘، ثوث نے کہا۔ ’’تم یہاں آرام سے سو جاؤ صبح جس وقت چاہو اٹھنا۔ انوتی کو آواز دے لینا وہ غلام گردش میں سوئے گی۔ شب بخیر۔‘‘ ’’شب بخیر ثوث۔۔۔‘‘ وہ سر جھکائے شہ نشین میں سے گزرتا زینے کی طرف چلا گیا۔...
بابا جی جیسا کہ آپ جانتے ہوں گے بہت زبردست ہستی تھی۔ شہر سے باہر لکھ پتی صراف ہری رام کی شاندارکوٹھی میں وہ ٹھہرے ہوئے تھے۔ یوں تو وہ اکثر اپنے آشرم میں رہتے جو انھوں نے پاس کے ایک گاؤں میں بنا رکھا تھا مگر جب کبھی امرتسر...
کچہریوں سے لے کر لا کالج تک بس یہی کوئی دوفرلانگ لمبی سڑک ہوگی، ہر روز مجھے اسی سڑک پر سے گزرنا ہوتا ہے، کبھی پیدل، کبھی سائیکل پر۔ سڑک کے دورویہ شیشم کے سوکھے سوکھے اداس سے درخت کھڑے ہیں۔ان میں نہ حسن ہے نہ چھاؤں،سخت کھردرے تنے اور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books