aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جھولا"
جے راج سنگھ جھالا
born.1998
شاعر
کوئی لوری ہے، کوئی جھولا ہےنا اس کی جیب میں دھیلا ہے
جھولا یہ کہاں اور کہاں نرم بچھونالکھا تھا اسی سن میں مسافر انہیں ہونا
ساون بھادوں میں ڈھلنے لگا۔ آنگن میں سے باہر کا دریچہ کھلتا تو کنواریاں، نئی بیاہی ہوئی لڑکیاں پینگ بڑھاتے ہوئے گاتیں جھولا کن نے ڈارورے امریاں اور پھر گیت کے بول کے مطابق دو جھولتیں اور دو جھلاتیں اور کہیں چار مل جاتیں تو بھول بھلیاں ہو جاتیں۔ ادھیڑ...
میلے کچیلے کپڑے آنکھیں بھی ڈبڈبائینے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائی
یہ نامکمل سی فہرست صرف اردوکی وسعت ہی نہیں بلکہ چارپائی کی ہمہ گیری پردال ہے اور ہمارے تمّدن میں اس کا مقام ومرتبہ متعین کرتی ہے۔ لیکن چارپائی کی سب سے خطرناک قسم وہ ہے جس کے بچے کھچے اور ٹوٹے ادھڑے بانوں میں اللہ کے برگزیدہ بندے محض...
झोलाجھولا
bag
झूलाجھولا
a swing, a cradle
Waft
مچھیرن کا جھولا
راشدالخیری
افسانہ
جھوٹا سچ یک بابی ڈرامے
شکیل شاہ جہاں
ڈرامہ
تین موسم پت جھڑ کے
محسن علی
تمثیلی/ علامتی افسانے
جھولا
فلمی نغمے
جھوٹا لڑکا
عبدالغفار مدہولی
ڈراما
جھوٹا پیار
تنویر زہرا بخاری
ناول
جھوٹا مقدمہ سچا ملزم
عبد اللہ ملک
پاؤں میں جنت جھولی میں انگارے
راحت بھٹی
مضامین
جس کی جھولی میں صمد ہے وہ صنم ہے انساں 23
جھولا جھلا رہی تھی مجھے دل کی آرزوسب جاگتے تھے اور میں سوتا چلا گیا
طیور بزم سحر کے مطرب لچکتی شاخوں پہ گا رہے ہیںنسیم فردوس کی سہیلی گلوں کو جھولا جھلا رہی ہے
نوکا ہی بچوں کا جھولانوکا ہی پیری کا عصا تھا
میں اب نظامی کو اس مقام پر لے آیا تھا جہاں وہ میری کوئی بات جھٹلا نہیں سکتا تھا۔ میں نے موقعہ غنیمت جانا اور بولتا چلا گیا۔ میں نے نور جہاں کے دل و دماغ پر جو کہ اس کے لیے غالباً پہلے ہی سے تیار تھا، یہ حقیقت...
زمانے میں کوئی برائی نہیں ہےفقط اک تسلسل کا جھولا رواں ہے
اسے کامیابی سے چلانےکے لیے ہمیں روپیہ کی ضرورت پڑی۔ چنانچہ صلاح ہوئی کہ انجمن کے پہاڑی مقام کے نزدیک قصبے کے سرکاری بنک میں ڈاکہ ڈالا جائے۔ تجویز کے مطابق ہم چھ اشخاص مقررہ وقت پر بنک کے نزدیک پہنچ گئے۔ شام کا وقت تھا۔ بنک کے کلرک آہستہ...
لحاف میں ایک حرکت، صدیقہ نے ایک کروٹ لی۔ آہ زمانہ کسی کے بہلاوے میں نہیں آتا۔ کسی کے پھسلاوے میں نہیں آتا اور میں ایک اکیلی ہوں۔ آہ! میں اکیلی ہوں۔ اس سے تو زندگی کا لطف نہ ہی دیکھا ہوتا۔ جو آج یہ تنہائی محسوس نہ ہوتی۔ میرے...
میری کوکھ جائی ہوڈال سے بندھا جھولا
مگر اب بے بی کہانی نہیں مانگتا۔ اس پودے کے تنے موٹے ہو گئے ہیں۔ قد لمبا ہو گیا ہے۔ پہلے وہ کہانیوں کے جھولے میں جھولنے کے لئے کیسے مچلا کرتی تھی مگر اب خود چاہتی ہے کہ کوئی اس کے تنے میں رسیوں کا جھولا لگا کر لمبی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books