aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حمایت"
حمایت علی شاعر
1926 - 2019
شاعر
حمایت اللہ
born.1932
مصنف
محمد حمایت الحسن
مدیر
حمایت اشرف
مطبع حمایت دکن پریس، حیدرآباد
ناشر
میر حمایت علی اعظم
حمایت فاؤنڈیشن، رانچی
کتب خانہ انجمن حمایت اسلام، لاہور
کرنل حمایت بیگ
حمایت اسلام پریس، لاہور
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
ہیں دلیلیں ترے خلاف مگرسوچتا ہوں تری حمایت میں
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیںروز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنادرد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
हिमायतحمایت
protection, support, defence
पक्षपात, तरफ़दारी, सहायता, मदद, पृष्ठ पोषण, थपकी, पीठ ठोंककर हिम्मत बढ़ाना, मंत्री, दोस्ती।
افسانے کی حمایت میں
شمس الرحمن فاروقی
افسانہ تنقید
آئینہ در آئینہ
مثنوی
الطاف حسین حالی
ڈاکٹر مسرت جہاں
تنقید
آب حیات کی حمایت میں اور دوسرے مضامین
محمد صادق موسوی
مقالات/مضامین
شیخ ایاز
خاكه
بارہ سلام
سلام
آگ میں پھول
مجموعہ
تجھ کو معلوم نہیں
حمایت علی شاعر کے ڈرامے
ڈرامہ
مٹی کا قرض
حرف حرف روشنی
بھوک کی حمایت میں
پرویز شہریار
نظم
انجمن حمایت اسلام لاہور کے 51 ویں سالانہ جلسے کی مختصر روداد
نا معلوم ایڈیٹر
محمد اور قران کی حمایت میں
جان ڈیون پورٹ
اسلامیات
بلا سے ہو اگر سارا جہاں ان کی حمایت پرخدائے ہر دو عالم کی حمایت ہم بھی رکھتے ہیں
لیکن اس سے بھی گھر والے متاثر نہ ہوئے۔ ان کے رویے سے مجھے فوراً احساس ہوا کہ ایک روپیے اور دو روپے کے بجائے آٹھ آنےاور ایک روپیے کہنا چاہئے تھا۔انھیں نا کام کوششوں میں تعطیلات گزر گئیں اور ہم نے پھر ماموں کی چوکھٹ پر آ کر سجدہ کیا۔اگلی گرمیوں کی چھٹیوں میں جب ہم پھر گئے تو ہم نے ایک ڈھنگ اختیار کیا۔ دو سال تعلیم پانے کے بعد ہمارے خیالات میں پختگی سی آ گئی تھی۔ پچھلے سال ہوسٹل کی حمایت میں جو دلائل ہم نے پیش کی تھیں وہ اب ہمیں نہایت بودی معلوم ہونے لگی تھیں۔ اب کے ہم نے اس موضوع پر ایک لیکچر دیا کہ جو شخص ہوسٹل کی زندگی سے محروم ہو، اس کی شخصیت نا مکمل رہ جاتی ہے۔ ہاسٹل سے باہر شخصیت پنپنے نہیں پاتی۔ چند دن تو ہم اس پر فلسفیانہ گفتگو کرتے رہے، اور نفسیات کے نقطۂ نظر سے اس پر بہت کچھ روشنی ڈالی لیکن ہمیں محسوس ہوا کہ بغیر مثالوں کے کام نہ چلے گا اور جب مثالیں دینے کی نوبت آئی تو ذرا دقت محسوس ہوئی۔
اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھےتھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گامیں غم شناس مروت میں مارا جاؤں گا
تو نے فن کی نہیں شجرے کی حمایت کی ہےتیرے اعزاز کو توہین کہا ہے میں نے
ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہراخامشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح
اے عشق کہیں لے چل!قدرت ہو حمایت پر ہمدرد ہو قسمت بھی
اس جہاں میں تو اپنا سایہ بھیروشنی ہو تو ساتھ چلتا ہے
ارے صاحب! یہ سنتے ہی وہ صاحب تو لال بھوککا ہوگئے۔ بولے، ’’حضرات! مجھے خدائی کا دعویٰ تو نہیں۔ تاہم اتنا ضرور جانتا ہوں کہ اکثر بوڑھے خرّانٹ اپنے پڑوسیوں سے محض اس خیال سے جھک کر ملتے ہیں کہ اگر وہ خفا ہوگئے تو کندھا کون دے گا۔‘‘ خوش قسمتی سے ایک خدا ترس نے میری حمایت کی۔ میرامطلب ہے مرحوم کی حمایت کی۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم نے، ماشااللہ، اتنی لمبی عمرپائی۔ مگرصورت پرذرانہیں برستی تھی۔ چنانچہ سوائے کنپٹیوں کے اور بال سفید نہیں ہوئے۔ چاہتے تو خضاب لگاکے خوردوں میں شامل ہو سکتے تھے۔ مگر طبیعت ایسی قلندر نہ پائی تھی کہ خضاب کا کبھی جھوٹوں بھی خیال نہیں آیا۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books