aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خرابہ"
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
مری پیکار ازل سےیہ خسروؔ میرؔ غالبؔ کا خرابہ بیچتا کیا ہے
چنیوٹ کے ایک موٹے مسلمان پاگل نے جو مسلم لیگ کا سرگرم کارکن رہ چکا تھا اور دن میں پندرہ سولہ مرتبہ نہایا کرتا تھا، یک لخت یہ عادت ترک کردی۔ اس کا نام محمد علی تھا۔ چنانچہ اس نے ایک دن اپنے جنگلے میں اعلان کردیا کہ وہ قائداعظم...
یہ چلا جائے گا رہ جائیں گے باقی سائےرات بھر جن سے ترا خون خرابا ہوگا
قصوروار غریب الدیار ہوں لیکنترا خرابہ فرشتے نہ کر سکے آباد
ایک شاعر دو سطحوں پر زندگی گزارتا ہے . ایک تو وہ جسے اس کی مادی زندگی کا نام دیا جا سکتا ہے اور دوسری تخلیق اور تخیل کی سطح پر ۔ یہ دوسری زندگی اس کی اپنی بھی ہوتی ہے اور ساتھ ہی اس کے ذریعے تخلیق کئے جانے والے کرداروں کی بھی ۔ آبلہ پائی اس کی اسی دوسری زندگی کا مقدر ہے ۔ کلاسیکی شاعری میں عاشق کو خانماں خراب ہونا ہی ہوتا ہے ، وہ بیابانوں کی خاک اڑاتا ہے ، گریباں چاک کرتا ہے . ہجرکی یہ حالتیں ہی اس کے لئے عشق کی معراج ہوتی ہیں ۔ جدید شعری تجربے میں آبلہ پائی دکھ کے ایک وسیع استعارے کے طور پر بھی برتا گیا ہے ۔
حالات اچھے بھی ہو سکتے ہیں اور خراب بھی لیکن حالات کا لفظ عمومی طور پر زندگی کی منفی صورتوں کا ہی غماز ہوتا ہے ۔ ہم نے اس لفظ کے تحت جن شعروں کو جمع کیا ہے وہ سب زندگی کی اسی منفی قدر کا اظہاریہ ہیں۔ ان میں گزرے ہوئے اچھے وقت کو یاد کرکے دکھنی ہونے کی کیفیت بھی ہے اور حال کی بدصورتی کا نوحہ بھی۔ یہ اشعار احساس کی جس شدت کے ساتھ کہے گئے ہیں وہ خاصے کی چیز ہے ، آپ انہیں پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
ख़राबाخرابہ
tavern, bar, casino
آباد خرابہ
کشور ناہید
شاعری
اقبال اور عصر حاضر کا خرابہ
شمیم حنفی
تنقید
اس آباد خرابے میں
اختر الایمان
خود نوشت
ظفر غوری
مجموعہ
خرابات
عبد الحمید عدم
غزل
خرابی کہاں ہے؟
علامہ یوسف القرضاوی
اخلاقیات
اس شہر خرابی میں
حبیب جالب
اس آباد خرابے میں
خرابہ
منموہن تلخ
گریہ چاہے ہے خرابی
سید خورشید عالم
اسلامیات
خرابے میں روشنی
محمد علی اثر
خانۂ خمار و خرابات میکش
پنڈت سورج بھان
دیوان
نقش خرابی
حمید الماس
عجب سی گونج اٹھتی در و دیوار سے ہر دمیہ خوابوں کا خرابہ ہے یہاں سویا نہیں جاتا
ہے خرابہ حسینیہ اپناروز مجلس ہے اور ماتم جی
پرائیوٹ اسپتال اور کلینک میں مرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ موحوم کی جائداد، جمع جتھا اور بینک بیلنس کے بٹوارے پر پسماندگان میں خون خرابا نہیں ہوتا کیونکہ سب ڈاکٹروں کے حصے میں آجاتے ہیں۔...
میں زندگی زندگی پُکارتا ہوں مگر مجھ میں زندگی کہاں۔۔۔؟ اور شاید یہی وجہ ہے کہ میں اپنی عمر کی پٹاری کھول کر اس کی ساری چیزیں باہر نکالتا ہوں اور جھاڑ پونچھ کر بڑے قرینے سے ایک قطار میں رکھتا ہوں اور اس آدمی کی طرح جس کے گھر...
اس نے ایک دم پوچھا، ’’کیوں؟‘‘ میں نے تھوڑی دیر سوچ کر جواب دیا، ’’ہمارے گھر میں ایک بلی رہتی تھی، سال میں ایک مرتبہ اس پر رونے کے دورے پڑتے تھے۔۔۔ اس کا رونا دھونا سن کر کہیں سے ایک بلا آجایا کرتا تھا۔ پھر ان دونوں میں اس...
ہر خرابہ یہ صدا دیتا ہےمیں بھی آباد مکاں تھا پہلے
دیکھ آئیں چلو کوئے نگاراں کا خرابہشاید کوئی محرم ملے ویرانئ دل کا
ہے یقیں اب نہ کوئی شور شرابہ ہوگاظلم ہوگا نہ کہیں خون خرابا ہوگا
نہ اس قدر کٹھور پنکہ دوستی خراب ہو
ہرداس کے کئی منچلے ساتھیوں نے بلندآوازمیں تائید کی، ’’آبروجان کے پیچھے ہے۔‘‘ ٹھاکرصاحب کے غصہ کی آگ بھڑک اٹھی اورچہرہ سرخ ہوگیا۔ زور سے بولے، ’’تم لوگ زبان سنبھال کرباتیں کرو، ورنہ جس طرح گلے میں جھولیاں لٹکائے آئے تھے اسی طرح نکال دیئے جاؤگے۔ میں پردمن سنگھ ہوں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books