aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خطاؤں"
موسم کا اشارہ ہے خوش رہنے دو بچوں کومعصوم محبت ہے پھولوں کی خطاؤں میں
اس قدر پیار ہے انساں کی خطاؤں سے مجھےکہ فرشتہ مرا معیار نہیں ہو سکتا
انسان جیتے جی کریں توبہ خطاؤں سےمجبوریوں نے کتنے فرشتے بنائے ہیں
دل کو موہ لیتی ہے دل کشیٔ نظارہآنکھ کی خطاؤں میں دل کو مبتلا پایا
تیری اور میری خطاؤں کی سزا کیوں بھگتیںان پہ کیوں ظلم ہو جن کی کوئی تقصیر نہیں
ख़ताओंخطاؤں
mistakes, slips, oversights, faults
خداؤں کا قتل
محمد طاہر نقاش
معاشرتی
خزاؤں سے دور
مسرور جہاں
ناول
خلق کی سنگ زنی میری خطاؤں کا صلہتم تو معصوم ہو تم دور ذرا ہو جانا
خطاؤں پہ جو مجھ کو مائل کرے پھرسزا اور ایسی سزا چاہتا ہوں
اجنبی: ایسے الفاظ کہہ کر مجھے کانٹوں میں نہ گھسیٹو اور یقین جانو کہ میں اپنی گذ شتہ خطاؤں پر بہت نادم ہوں۔ پطرس: (مبہوت ہو کر) مجھے اب کیا حکم ہے؟...
تو اپنی خطاؤں پر نادم بھی ذرا ہو جااے دوست اگر تجھ میں تھوڑی بھی شرافت ہے
شمار اپنی خطاؤں کا بتا دوںتمہیں شاید حساب آئے نہ آئے
تو مری لغزشوں پہ طنز نہ کرمیری پہچان ہے خطاؤں سے
اصولاً خطاؤں پہ تنبیہ لیکنمزاجاً خطا کار بندوں کے حامی
نور خانم کی طرف نظر بھر کر دیکھنے کا تو خیر امکان ہی نہ تھا لیکن میر کی نشست اور مطرب اور سازندوں کی نشست میں کچھ خاص فاصلہ نہ تھا، لہٰذا وہ ادھر ادھر نظریں کرنے کے بہانے اسے بھی دیکھ لیتا تھا۔ نورالسعادۃ نے ایک بار اس سے...
’’میری خطاؤں کو معاف کردو، میں صر ف تمھیں چاہتا ہوں، میں صرف تمھارا ہوں اور تمھارا ہوکے رہوں گا۔‘‘ اور پھر اس کے چہرے کو جس پر دو آنسوؤں کے قطرے دو قطرہ سعادت ڈھلک رہے تھے، اپنی طرف کھینچ کے، اپنے ہونٹ اس کے ہونٹوں پر رکھ دئیے۔...
کس لیے اپنی خطاؤں پہ رہیں شرمندہہم خدا کے ہیں زمانے کے گنہ گار نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books