aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خطاطی"
سید ابو تراب خطائی
مصنف
بیگم فرحت خطائی
گلشن خطائی
اس پر بے بے کے ہونٹ مسکرانے کو کرتے لیکن وہ مسکرا نہ سکتی اور داؤ جی عین عورتوں کی طرح گھوڑیاں گانے لگتے۔ ان کے درمیان کبھی امی چند اور کبھی میرا نام ٹانک دیتے۔ پھر کہتے، ’’میں اپنے اس گولو مولو کی شادی پر سرخ پگڑی باندھوں گا۔...
جب اسے پنشن وصول کرتے تین سال گزر گیے تو جاڑے کی ایک رات کو وہ کسی کام سے بستر سے اٹھا۔ گرم گرم لحاف سے نکلا تھا۔ پچھلے پہر کی سردا ور تند ہوا تیر کی طرح اس کے سینے میں لگی اور اسے نمونیا ہو گیا۔ بیٹوں نے...
بیدل کے طرز پر اردو میں شعر کہنے کے ارادے نے غالب کو مشکل پسند بنا دیا۔ کبھی اس مشکل پسندی کو خیال سے کوئی نسبت نہیں ہوتی ہے۔ مثلاً ایک جگہ ایک عورت کے جھک کر سلام کرنے کی تصویر ان الفاظ میں کھینچتے ہیں، گویا ایک خوبصورت موسل...
لب و رخسار کی خطاطی کیجو ورق لکھے تھے
ماہ و سال یوں ہی گزرتے گئے۔ لبیبہ خانم کی عمر ڈھل رہی تھی لیکن اس کے رکھ رکھاؤ اور ادب آداب میں کوئی فرق نہ آیا۔ اس کے کمال حسن اور حسن کمال کی شہرت اور چند برس بعد اس کے ساتھ ساتھ نورالسعادۃ کی فرشتہ صورتی کے چرچے...
ممتاز جدید شاعر، زبان کے روایت شکن استعمال کے لئے مشہور، اپنے خطاط اور ڈرامہ نگاربھی
ख़त्तातीخطاطی
calligraphy
فن خطاطی و مخطوطہ شناسی
فضل الحق
کالیگرافی / خطاطی
خط و خطاطی
ممتاز حسین جونپوری
فن خطاطی
انوار احمد آرٹسٹ
پاکیزہ تحریر
سلام وفا
دیگر
مرآۃ العالم (تاریخ اورنگزیب)
محمد بختاور خان
تذکرہ
تحفۂ خطاطین
ہاشم محمد الخطاط
خوشنویسان طب
حکیم وسیم احمداعظمی
ارژنگ چین
منشی دیبی پرساد
خطاطی ترجمہ تذکرۂ خوشنویساں
غلام محمد ہفت قلمی دہلوی
نقوش رعنا
ابن کلیم
چینی کی انگوٹھی اور لوٹے کا راز
مرزا عظیم بیگ چغتائی
خطاطی
تذکرہ خوشنویسان کشمیر
مولوی محمد ابراہیم صدیقی
رہنمائے خط شکست
محمد صادق موسوی
اے ظفرؔ کھا کے پلے جو مرے گھر کے ٹکڑے شاعری کے ساتھ ساتھ بہادر شاہ موسیقی اور خطاطی کے بھی استاد تھے۔ انہوں نے گلستاں کی ایک شرح بھی لکھی تھی۔ جس طرح شاہ نصیرؔ، ذوقؔ اور غالبؔ جیسے استاد ان کے دربار سے وابستہ رہے، اسی طرح شاہ...
غصہ ناک پر رکھا تھا جو وقتاً فوقتاً پھسل کر منہ سے مغلظات کی شکل میں ڈھل کر خارج ہوتا رہتا۔ گالیاں طبع زاد، برجستہ اور آورد سے پاک ہوتی تھیں۔ نکتہ آفرینی اور سلاست و روانی میں ان کا کوئی ہمسر نہ تھا۔ بازی گر کی طرح اپنے دہانے...
میراجی کی لکھائی بہت صاف اور واضح تھی۔ موٹے خط کے نب سے نکلے ہوئے بڑے صحیح نشست کے حروف، تکون کی سی آسانی سے بنے ہوئے، ہر جوڑ نمایاں، میں اس سے بہت متاثر ہوا تھا۔ لیکن عجیب بات ہے کہ مجھے اس میں مولانا حامد علی خاں مدیر...
میر صاحب کا کتب خانہ ایک زمانے میں دلّی کے بہترین کتب خانوں میں شمار ہوتا تھا۔ یوں تو اس میں تمام علوم کی کتابیں تھی مگر تاریخ، ادب اور فلسفہ کی کتب کا ذخیرہ بے مثل تھا۔ افسوس کہ اس کتب خانے کی بہار ان کی زندگی ہی میں...
بیسویں صدی میں نسخ میں بہت سی کتابیں چھاپی گئی ہیں مگر بحیثیت مجموعی اردو میں طباعت زیادہ تر نستعلیق میں ہوئی ہے اور یہی رسمِ خط بچوں کو سکھایا جاتا ہے اور عارف وعامی، بچوں اور بوڑھوں سب کی تحریر میں یہی نستعلیق رائج ہے۔ اس کی وجہ سے...
لوگوں کو دوسرے تیسرے روز یا ہر ہفتے پین میں روشنائی بھرنا بھی مشقت کا کام ہو رہا تھا، اس لیے بال پین ایجاد کیا گیا۔ اس میں روشنائی نہیں بھرنا پڑتی تھی۔ گاڑھی روشنائی کی ایک پتلی سی پائپ اس کی ٹپ سے جڑی ہوتی تھی۔ نب کی جگہ...
مزید بر آں رسم خط کی ترقی یافتہ ہونے کی واحد کسوٹی اس کی اختصار نویسی نہیں، ورنہ ہم شارٹ ہینڈ کو کب کا اپنا رسم خط بنا چکے ہوتے۔ دنیا کے کسی زبان نے شارٹ ہینڈ کو اپنا رسم خط نہیں بنایا۔ اس کی ایک معقول وجہ ہے۔ زبان...
خطاطی سے دور بھٹکنے والے سوچ کے دامن کوکورے کاغذ کے ہاتھوں پھٹ جانا پڑتا ہے
پانی پینا پڑا ہے پائپ کا میں ٹائپ اور پائپ کے لفظوں سے اکبر نے کیسا بے مثال جادو جگایا ہے۔ اسے ہم اس شعر کے پورے سیاق میں اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔ یہ شعر ہماری تہذیب کے ایک منطقے کی بربادی کا نوحہ ہے کیونکہ خطاطی سے مشینوں...
اردو کی ادبی صحافت کی حتمی تاریخ کا تعین مشکل ہے ۔ڈاکٹر عبدالسلام خورشید اور جی ڈی چندن وغیرہ اس کا نقطۂ آغاز گلدستوں کو قرار دیتے ہیں۔ کچھ محققین ماہنامہ ’تہذیب الاخلاق‘، ’محب ہند‘ ، ’نور نصرت‘ اور ’مخزن الفوائد‘ کو ادبی صحافت کا نقش اول بتاتے ہیں۔ میری...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books